یہ کے پی میں احتجاج کرنے والے اساتزہ کو مارا جا رہا ہے اب یہ ریاستی جبر کسی صحافی کسی میر کسی مطیع کسی طور کو نظر آ رہا ہے کوئی بین کوئی پٹ سیاپا نظر آ رہا ہے ؟
پی ٹی آئئ کو ہر جبر کی اجازت ہے ؟
https://t.co/Jib0EfJyPE
آپ نے بہت اچھی بات کی ہے
مگر سر ، ہمارے گورنمنٹ انہی سرکاری اداروں کو اپنے ہاتھوں سے ان پرائیویٹ مافیاز کو فروخت کرنا شروع کر چکی ہے۔
اب عوام کدھر جائے؟؟
کم از کم تعلیم کوتو گورنمنٹ اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اداروں کو چلائے۔
ریڈیو ٹی وی سوشل میڈیا۔۔۔۔۔ ہر جگہ بولا، لکھا کہ اپنے بچوں کو نجی کالجز مافیا کے حوالے مت کریں۔ اب نتیجہ دیکھ لیں۔ اب تو بات مان لیں، سرکاری کالجز میں تدریسی سکون سے جاری ہے اور ایک نجی کالج کے اساتذہ آپ سے بھاری فیسوں کے عوض آپ کے بچوں کو اپنے سیاسی تعصبات کا ایندھن بنا رہے ہیں۔
😌😌😌
@RanaSikandarH@MaryamNSharif اللہ پاک آپ کے لئے یہ عہدہ مبارک کرے، محکمہ تعلیم کی ترقی اور اساتذہ کمیونٹی کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق بخشے، آمین،
دس سال سے ریگولرائزیشن کے لئے در بدر SSE,s/AEO,s کو پہلی فرصت میں CM صاحبہ سے ریگولر کروائیں ،
شکریہ
#بریکنگ_نیوز
حماس ترجمان ابو عبیدہ کی تصاویر پوری دنیا میں آویزاں کی جارہی ہیں
یہ یمن کا مشہور شہر حضرموت ہے جہاں جگہ جگہ أبوعبیدہ کی تصاویر لگائی گئی ہیں
یہ ہے حق والوں کی نشانی
@GNMadani
یہ مناظر دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کوئی تو ہے جو صیہونیوں ظالموں کیخلاف عوام کو اکٹھا کر رہا ہے
یہ مناظر آج پشاور مفتی محمود کانفرنس کے ہیں جہاں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے اکٹھے ہوکر فلسطینی سفیر کی موجودگی میں القدس فلسطین کے حق میں صدائیں بلند کیں۔
#Gazagenocide#FreePalestine
یہودی فیملی کے ساتھ مجاہدین کا رویہ
ایک یہودی عورت کا انٹرویو
"Don't worry. I'm a Muslim, we won't hurt you."
An Israeli settler recounts how Palestinian fighters treated her family during #AlAqsaStorm
#طوفان_الأقصى#غزة_الآن
#PalestineUnderAttack#GazaUnderAttack
پنجاب میں بھی PPP نے PMLN کو خوب گندہ کر دیا
پنجاب میں"زرداری کا پٹھہ"نگران CM لگایا پنجاب کے ملازمین پہ ظلم کروایا
خودPPP نے ملازمین کے دھرنے کی حمایت کر دی
کیا ن لیگ کو اب بھی سمجھ نہیں آ رہی؟
وزیراعظم صاحب ہوش کے ناخن لیں
ملازمین کو حق دو
@CMShehbaz@MaryamNSharif@Marriyum_A
ملک کو لوٹنے والے استاد نہیں
ڈاکو وہی ہیں جنہوں نے ملک کواس نہج پہ پہنچایا۔اپ اپنی زبان درازی سیاست دانوں تک محدود رکھیں۔ہم استاد ہیں اور ہماری تربیت اجازت نہیں دیتی اپ کو اسی لہجہ میں جواب دیا جائے۔
اپنے بیان کی وضاحت اور معذرت کریں ورنہ ہم انصاف کا دروازہ بھی کھتکھایئں گے۔
ٹیچرز کو ریگولر نہ کرنا اور بھرتی نہ کر پانا، واقعی ایک المیہ ہے،
جس سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے، امید ہے کہ آئندہ کوئی بھی اس غلطی سے اجتناب کرے گا۔ تاکہ تعلیمی نظام کو مضبوط کیا جا سکے۔
@ranamashhood@mooniselahi@DrMuradPTI
@
پی ٹی آئی حکومت کے وزیر تعلیم پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے پہلے وزیر ہیں جس نے اپنے 5 سالہ دور میں ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا اور نہ ہی کسی ٹیچر کو ریگولر کیا ہے۔
#RegulariseSSEsAEOs#ActiveTeachersForce