سی ای او ایجوکیشن بہاول نگر کی محمد احمد چوہدری پر انتقامی کاروائیوں کی شدید مزمت کرتے ہیں اور ہر طرح کی سپورٹ کے ساتھ محمد احمد چوہدری کے ساتھ کھڑے ہیں۔
دنیا نیوز کے پروگرام *حسب حال* میں باقاعدہ پلاننگ کے ذریعے اساتذہ کی تذلیل کی گئی ہے پرائیویٹ کالج کے مالک کے چینل سے سرکاری اساتذہ کی تذلیل۔ فی الفور اساتذہ کی عزت مجروح کرنے پر معافی مانگی جائے۔
@DunyaNews#HasbEHaal
@realsohailahmad
#استاد کو عزت دو
#اساتذہ سے معافی مانگو