@naziagoraya@MaryamNSharif@RanaSikandarH ay kam nai ho skdaaaaa ....ye kam nai jang ha jang jo sse ki regularization ki khtir lari jaaa rahi............2024 july tak regular hona thaaaaaaaa......
SSEs and AEOs کب تک ریگولر ہوں گے یا کبھی بھی نہیں ہوں گے۔ ہمیں ہاں یا نہ میں جواب چاہئیے۔ سیاسی بیان نہیں چاہیے کہ ہم کام کر رہے ہیں کچھ قانونی پیچیدگیاں ہیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔جواب کا انتظار ہے
@RanaSikandarH#RegularizedSSEsandAEOs
پنجاب کے پینشنرز، اساتذہ اور ملازمین حکومت پنجاب کے ظلم و ستم کا شکار ہیں۔ پوری دنیا میں مزدور، کارکن اور ملازمین کے حقوق کا تحفظ کیا جاتا ہے کیونکہ یہی چیر ان کی کارکردگی پہ بھی اثر انداز ہوتی ہے، ترقی یافتہ ممالک فی گھنٹہ معاوضہ کی شرح ہرسال طے کرتے ہیں۔اولڈ ایج بینیفٹ دیتے ہیں
ابھی کچھ دیر پہلے خبر ملی ہے کے ساہیوال سے ہمارے ایک محترم SSE رومان سردار رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ گزشتہ چند سالوں میں 70 سے زائد جوان SSEs/AEOs خالق حقیقی سے جا ملے مگر مستقلی نا ہونے کے باعث اُن کے لواحقین کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
اے ای او کوٹ مومن، سرگودھا، اللہ کو پیاری ہو گئیں۔
اللہ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔
ریاست ماں ہوتی ہے، مگر سوتیلی ماں جیسا سلوک پہلی بار دیکھنے کو مل رہا ہے۔
اگر وہ بھائی ہوتے تو ان کے بچوں کا کیا بنتا؟
درجنوں ساتھی مستقلی کی آس میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ 💔
@RanaSikandarH
ألف مبروك للفائز السادس عشر في #تحدي_نسك 🎉
🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك.
✨ نصف الطريق مضى، وما زال أمامك فرصة الفوز، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.
ان لوگوں کی وجہ سے ملک پہ قرضے چڑھے
سکولز آؤٹ سورس ہوئے
ریگولرایزیشن روک دی گئ
نیئ ریکروٹمنٹ بند کر دی گیئ
افسوس اتنے زیادہ خسارہ کے باوجود اس ایک تنخواہ میں بیس پی ایس ٹی
یا 25 کلاس فور بھرتی یو سکتے ہیں
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
@edusepian اگر اسی طرح ہم اساتذہ آؤٹ سورس ہوئے سکولز کی حقیقی کارکردگی بتاتے رہے تو ایک دن حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے پہ مجبور ہو جائے گی کیونکہ حکومت اشتہارات میں آؤٹ سورسنگ کے جو فوائد بتا رہی ہے وہ اس حقیقت سے بالکل الٹ ہیں۔عوام کو سچ بتانا ضروری ہے ۔ یہ سچ QAT لینے والے
اگر مریم نواز صاحبہ کو آج کے دن کوئی تحریر پڑھنی چائیے تو اسے پڑھنا چاہئے۔ یہ بہت بڑا ظلم اور زیادتی بلکہ سفاکیت ہے جو استادوں/لیکچرز/پروفیسرز کے ساتھ ان کی ریٹائرمنٹ پر کی گئی ہے۔
@MaryamNSharif @CMShehbaz @RanaSikandarH@GovtofPunjab@an
سرکاری سکولز کی نجکاری کے خلاف مہم کا آغاز ہو چکا ہے ۔۔جو استاد نہیں ہیں۔وہ بھی غریب بچے کی تعلیم و تربیت کے لیے آواز اٹھائیں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر لکھیں۔
#PublicSchoolsShine#StopSchoolsOutsourcing
🌟 سرکاری سکول = محنت، اخلاص، نتیجہ
پرائیویٹ سکول = اشتہار، فیسیں، دھوکہ
📊 اس سال کے نتائج نے آئینہ دکھا دیا!
اب فیصلے کا وقت ہے:
📚 تعلیم سب کے لیے یا صرف امیروں کے لیے؟
#PublicSchoolsShine#StopSchoolsOutsourcing
ڈسکہ کے اساتذہ کو سلام ہے ۔الحمداللہ جاگ گئے اساتذہ ۔ڈسکہ کے غیور اساتذہ کو سرخ سلام ہے
اساتذہ کی ریشنلائزیشن پالیسی کے خلاف ڈسکہ میں
بھرپور احتجاج
متفقہ قرارداد منظور ہر فورم پر ریشنلائزیشن پالیسی کی مزاحمت کی جائے گی
ہائی سکول ڈسکہ کوٹ میں ریشنلائزیشن پر ہنگامی اجلاس،اہم فیصلے