@hinaparvezbutt میری طرف سے اعلیٰ معیار کی لعنت 🖐🏻 اس شکل کے لیے اور جس نے یہ شکل ہم تک پہنچائی اس کے لیے۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ۔۔۔ ن۔ حرام خوروں اور ڈاکوؤں کے سوا اور کچھ نہیں ہے
@DrAmjadsaqib1 اسلام علیکم سر۔ برائے مہربانی میری بات کا جواب دے دیں۔
سر اخوات جو گھر کی تعمیر کے لیے بلا سود قرضہ دیتا تھا کیا اب وہ نہیں مل رہا؟
ایک مجبور گھرانے کو آسکی اشد ضرورت ہے پر برانچوں پر معلوم کرنے سے جواب ملا کہ فنڈ نہیں ہے۔ پیسے نہیں ہیں۔
سر پلینز مجھے بتا دیں؟
@DrAmjadsaqib1
@Akhuwat@DrAmjadsaqib1 اسلام علیکم ۔۔۔ @Akhuwat برائے مہربانی میری بات کا جواب دے دیں۔
اخوات جو گھر کی تعمیر کے لیے بلا سود قرضہ دیتا تھا کیا اب وہ نہیں مل رہا؟؟؟
ایک مجبور گھرانے کو آسکی اشد ضرورت ہے پر برانچوں پر معلوم کرنے سے جواب ملا کہ فنڈ نہیں ہے۔ پیسے نہیں ہیں۔
مہربانی فرم�� کر مجھے بتا دیں؟
@Akhuwat@Ahmadnawazaps@JKhanClassified@marifanis اسلام علیکم ۔۔۔ @Akhuwat برائے مہربانی میری بات کا جواب دے دیں۔
اخوات جو گھر کی تعمیر کے لیے بلا سود قرضہ دیتا تھا کیا اب وہ نہیں مل رہا؟؟؟
ایک مجبور گھرانے کو آسکی اشد ضرورت ہے پر برانچوں پر معلوم کرنے سے جواب ملا کہ فنڈ نہیں ہے۔ پیسے نہیں ہیں۔
مہربانی فرما کر مجھے بتا دیں؟؟
@babarazam258 جب یہ کام جب ہم کرتے ہیں تو کیوں ہمیں ہیرو نہیں سمجھا جاتا؟
سوچو اگر ہم صوفہ کے دستے پر اس طرح ٹانگیں پھیلا کر بیٹھ جائیں تو؟ گھر میں کر کے دیکھ لو!امی کی اڑتی ہوئی چپل اور ساتھ ہی خالہ کی ہمدردی! ہائے ابھی تک تمیز نہ سیکھی۔ دوسری طرف سے آبا کہ کے خود کما کر صوفہ خریدنے کے طعنے۔