ہمیشہ کی طرح یزید کے حمایتوں نے اپنا پورا زور لگا لیا لیکن اس سال بھی یزید کو ظالم و فاسق سے مظلوم ثابت نہ کرسکے۔ الٹا انہیں یزید کےحصے کی لعنتیں برداشت کرنی پڑیں۔
#ٹوٹ_بٹوٹ
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد اور اس سال یہ کربلا سرینگر میں برپا کی گئی جہاں محرم کا جلوس نکالنے والوں کو خون میں نہلا دیا گیا #حسین_ہم_سب_کے#کربلا#محرم
@asmashirazi یزید پلید مر گیا یزیدیت چھوڑ گیا مولا حسئینؑ سلام آج بھی زندہ ہیں شھدہ کربلا آج بھی زندہ ہیں دنیا کے اس حکمران کے خلاف ہمارا احتجاج اور جھاد قیامت جاری رہے گا
#لبئیک_یاحسئینؑ_سلام