راوی روڈ تھانہ کے پولیس اہلکار بچوں کو لے کر ظفروال پہنچ گۓ ساری رات بچوں کو شادی ہال میں بند رکھا بھوکا پیاسا رکھا اور مبینہ طور پر کرنٹ لگاتے رہے بچوں کے جسم پر نشان دیکھ سکتے ہیں
عمران خان سے ایک ملاقات نہ کروانے کیلئے
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا مطلب نہایت خطرناک ہے
مذاکرات بھی اس لئے stuck ہوئے تھے کہ ملاقات نہیں ہونے دے رہے تھے۔
خان کی زندگی اور صحت کی مصدقہ اطلاع ضروری ہے
میں ایک فوجی کا بیٹا ہوں، احسن ابدال کیڈٹ کالج سے پڑھا ہوں، مجھے اپنے ملک کی فوج کیوجہ سے اب شرم آتی ہے میرا ملک اس نہج پر اس فوج کیوجہ سے پہنچا ہے
ہمارے جرنیل دنیا کے امیر ترین جرنیل ہیں آپ اپنی تنخواہ سے اتنے امیر کیسے ہو سکتے ہیں
ویسے کومپنی اگر بلاول بیوٹی پنکی کو وجیرے آجم بنا دے تو کافی رونق لگ جانی۔ وجیرے آجم بھی وہی اور خاتون اول بھی وہی۔ اور اگر اس نے افغانستان کا دورہ کر لیا تو افغانیوں نے اسے واپس ہی نہیں کرنا "تم اب ادھر ہی رہے گا ہمارے پاس"!
کومپنی ڈالر کمانے کے لئے اسے کرائے پر بھی چلا سکے گی جسطرح جنرل ضیاع الباطل کے زمانے میں وی سی آر کرائے پر چلتے تھے!
اللہ اکبر اللہ اکبر
لاہور پولیس کا ایک اور کارنامہ معصوم فرشتوں کو ماں سمیت بے گناہ قید میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے
معصوم ننھے فرشتوں کو تو بخش دو اللہ کے بندو یہ ہے مریم نواز کی ریڈ لائن
Asim Munir, you are not the state; you are a servant of the state. You don’t make policy; you obey the policy made by the public representatives elected by the Pakistani public. You have violated the Constitution once again in broad daylight and broken the oath you swore to uphold.
#نکلو_پشاور_کی_طرف