@RichardGrenell Mr. Trump, those responsible for abducting Imran Khan and holding him in unlawful detention continue to benefit from your political support. If America truly stands for democracy and the rule of law, demand accountability and justice—not political cover for those violating them
@ShahabSpeaks نہ نہ ۔ تمنے پہلے صحافی کے روپ میں شروعات کی ۔ فرمائشی تصویر لگوائی ۔
پھر اسی تصویر کے نیچے کھڑے ہو کر وی لاگ کیا ۔
اب تم وہاں پہنچ گئے ہو جہاں تم پہنچنا چاہتے تھے
@SafinaKhann جتنی وہاں مزدوری ملتی ہے آپ پاکستان میں اس حساب سے مزدوری دیں ۔
پھر وہاں کے ریٹ سے موازنہ کریں
اگر لاجک سے بات کرنی ھے
اگر آپ نے بس اپنی مزدوری حلال کرنی ھے تو پھر آپ ٹھیک ہیں
@KhanMobeena خان صاحب آپ کو معلوم نہیں شاید
یہاں آج کل انسان مرد عورت اتنے سستے میں بکتے ہیں ۔جتںے میں ایک اچھا برگر نہیں آتا ۔
ایک ہزار روپے سے بھی کم میں
۔
@KhanMobeena کوئی کمی رہ گی ہو تو
اس نے کہا ، کہ ہم بھی خریدار ہوگے
بکنے کو سارے لوگ ہی تیار ہوگے
اس نے کہا کہ کاش کوئی جنگجو ملے
آپس میں یار ، برسر پیکار ہوگے
اس نے کہا ، عدیم ، میرا ہاتھ تھامنا
چارو طرف سے ہاتھ نمودار ہوگئے
پچھلی صدی کی مشہور زمانہ فلم "دی گاڈ فادر" کا ایک حقیقی ڈائیلاگ
طاقت، قانون اور حقیقت!
اگر تمہارے ہاتھ میں بندوق ہو، اور میرے ہاتھ میں بھی بندوق ہو،
تو ہم قانون پر بات کر سکتے ہیں۔
اگر تمہارے ہاتھ میں چاقو ہو، اور میرے ہاتھ میں بھی چاقو ہو،
تو ہم اصول و ضوابط پر گفتگو کر سکتے ہیں۔
اگر ہم دونوں خالی ہاتھ ہوں،
تو ہم تہذیب اور اخلاقیات کی بات کر سکتے ہیں۔
لیکن… اگر تمہارے پاس بندوق ہو، اور میرے پاس صرف چاقو ہو،
تو سچائی تمہارے ہاتھ میں ہوگی۔
اور اگر تمہارے پاس بندوق ہو، اور میرے ہاتھ میں کچھ بھی نہ ہو،
تو وہ بندوق صرف ایک ہتھیار نہیں، بلکہ میری پوری زندگی ہے، جو تمہارے رحم و کرم پر ہے۔
@SarmadHameed4 نہیں نہیں ۔
ایسا مت سوچنا وزیراعظم بننا اب منہ پہ کالک ملنے جیسا ھے
اب یہ قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہے ہیں
آپ نے تاریخ نہیں ۔
1971 سے پہلے جب حالات آج جیسے ہوگے تھے تو پیپا ڈارلنگ نے بھٹو صاحب کو نائب وزیراعظم بنوا دیا تھا
اب بھی حالات ویسے ہی ہیں