قطر 11571 مربع کلومیٹر
پاکستان 881913 مربع کلومیٹر
قطر دفاعی بجٹ 14 ارب ڈالر پاکستان 9 ارب ڈالر
یعنی پاکستان قطر سے 6 ارب ڈالر کم بجٹ میں 56 قطر جتنے ملکوں جتنی جگہ کی حفاظت کرتا ہے اور دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک انڈیا کا جینا حرام کرکے رکھا ہے جب وہ زرا آنکھ دکھائے چنڈیں مار مار کے بوتھا لال کر دیتا ھے
جبکہ انڈیا کا دفاعی بجٹ 77.4 ارب ڈالرز پاکستان سے 8 گنا زیادہ ہے انڈیا آبادی میں اس سے چھ گنا اسلحے میں دس گنا اور جگہ میں ساڑھے تین گنا بڑا ہے۔
پاکستانیوں اللہ کا شکر کرو
الحمدللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواج پاکستان زندہ
#نیپال #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
#exposeantipakistan
#LongLiveSaadRizvi
@a__bd26@Aadiiroy2@LegiMian@lahoreqalandars@summandar01@AmirHQureshi@FalconpakArmy@rajaasim313@chirfanali6@cutehunmee@Mahnoor_Haider2@yousafnoon010@yaqub23260@OfficialDGISPR@DGPR_PAF@dgprPaknavy
نواب ٹاؤن لاہور میں دن ایک بجے سے بجلی بند ہے۔۔۔۔۔لیسکو زندہ باد گورنمنٹ زندہ باد
ویسے گرمی سے مرو اور اگر رحمت کی بارش آ جائے تو لیسکو اسے بھی لاہور کے لیے زحمت بنا دیتا ہے۔۔۔۔
#Lesco#Lahore#Wapda@akleghari