@Mnasirbuttt@MohsinnaqviC42 FIR aur bail ka record mojud hai tou ye dawa hi jhutha sabit ho gaya k koi action nahi hua ye seedha seedha blackmailing ka case lag raha hai ab
بھائی، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیجز آپ کی سٹوری کو سپورٹ نہیں کر رہیں، ایک تو لڑکی کمرے میں داخل ہی نہیں ہوئی، لڑکا ضرور ہوا جو افسر کی فیملی کو دیکھ کر فوری باہر نکل آیا، دوسرا یہ کہ ان کے خلاف باقاعدہ ایف آئی آر ہوئی جس کی دوسرے دن ضمانت بھی ہوئی، یعنی لڑکی کی اماں کا یہ دعویٰ بھی غلط ہے، باقی معاملہ بس اتنا ہے کہ ان تینوں نے Airbnb پر کائزن ہائٹس میں فلیٹ بک کیا، نشے میں ہونے کی وجہ سے وہ اپنے فلیٹ سے پہلے والے فلیٹ میں غلطی سے داخل ہو گئے لیکن لڑکے کو داخل ہوتے ہی انداز ہوا کہ اندر پہلے سے ہی کوئی فیملی ہے یعنی یہ غلط فلیٹ ہے تو وہ فی الفور باہر نکل آیا، اور تینوں ہنستے ہنستے اگلے فلیٹ یعنی اپنے بک شدہ فلیٹ میں چلے گئے، اب افسر کی فیملی کی 15 کال تو بنتی تھی کہ رات 2 بجے کوئی نشے کی حالت میں انجان بندہ ان کے فلیٹ میں گھس جائے، پولیس آئی، بندے اٹھائے، پرچہ دیا، بند کر دیئے، اب اس سب میں آپ کی کہانی سمجھ سے باہر ہے، یعنی اب خاتون نے اماں کے ساتھ مل کر افسر کو بلیک میل کرنے کا پلان بنایا ہے
Isr-aeli forces reportedly arrested Sheikh Khaled Abu Juma, a preacher at Al-Aqsa Mosque in Jerusalem, following Friday prayers. Reports later indicated that he was released under a one-week ban from entering the mosque.
#AlAqsaMosque#SheikhKhaledAbuJuma#Jerusalem#Israel
Prime Minister Shehbaz Sharif has reportedly backed the imposition of emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), criticizing Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) over what he described as “crim-inal negligence” amid the province’s worsening security situation.
#ShehbazSharif#KPK
Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Kundi has expressed gratitude to the Prime Minister, Field Marshal, federal ministers, and other distinguished personalities for participating in discussions on the province’s law and order situation.
#FaisalKarimKundi#KhyberPakhtunkhwa
بھائی پہلی بات تو یہ ہے کہ اس کیس میں اے ایس پی کا نام مہک نہیں کچھ اور ہے لیکن سوچیں کہ جو اصل اے ایس پی مہک ہے، وہ شادی شدہ ہے، ایک بچے کی ماں ہے، آپ کی اس پوسٹ کے بعد اس پر کیا گزر رہی ہوگی، اس کے خاوند، اس کے والد، فیملی پر اس وقت کیسے لوگ سوالات کی بوچھاڑ کر رہے ہونگے، ہم صحافیوں کے پاس کیا کوئی لائسنس ہے کہ ہم جس مرضی کی عزت کو سربازار نیلام کر دیں، اب اگر این سی سی آئی اے آپ کو اصل مہک کی شکایت پر طلب کر لے تو آپ کی آزادی صحافت پر فوری حملہ ہو جائے گا، کچھ خدا کا خوف کریں مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔۔۔
DSP Ghazi Shahbaz Ahmed Butt and Head Clerk Muhammad Ramzan of Islamabad Traffic Police are receiving care at PIMS after a road accident while on duty. CTO Kainat Azhar Khan visited them and reviewed their treatment.
More: https://t.co/Q8rFrb4M4n
#Islamabad@ICT_Police
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفیز پر پابندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کا یومیہ کریک ڈاؤن، سٹی اور رول ڈویژن میں مزید کیفیز کو سیل کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ سامان ضبط کرکے تھانے منتقل کر دیا گیا۔۔۔