شہیدوں کے شہر لاڑکانہ میں 55 دن سے احتجاج کرتے (PST-JEST ) ویٹنگ اساتذہ کی کیمپ میں با اختیا منتخب نمائندہ لاڑکانہ بینظیرکا بیٹا چئیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو تو نہیں پہنچ سکا😌
مگر لاڑکانہ کے عوام کو پھر بھی بینظیر بھٹو کا بھتیجے ذوالفقار جونئیر نے اکیلا نہیں چھوڑا۔۔
لاڑکانہ میں جونیئر ذوالفقار بھٹو نے 40 سے زائد نمبر حاصل کرنے والے PST/JEST کے ویٹنگ (انتظار کرنے والے) امیدواروں کے احتجاجی کیمپ پہنچ کر امیدواروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے مطالبات کی حمایت کر دی۔ @BhuttoZulfikar
@MinisterEduGos@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP@sardarshah1 پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن 2024 کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں لاکھوں استاذہ کی بھرتی کے باوجود 93 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں۔55٪ بچے پہلی میں داخلہ کے بعد 5 میں پہچنے سے پہلے اسکول چھوڑ دیتے ہیں مڈل اسکول کی کمی کی وجہ سے میٹرک تک 80٪ بچے تعلیم مکمل نہیں کر نہیں کر پاتے۔
@MediaCellPPP تھر پاور پروجیکٹ پیداواری صلاحیت شروع ہوئے 5 سال ہوگئے ہیں جو سالانہ 300 ارب زرمبادلہ بچاتا ہے سوائے معدنیات کی ترسیل کے لیے روڈ انفراسٹرکچر اور 20 تھر کی ٹرک ڈرائیور عورتوں کے سوائے کوئی تھر کے عوام کی فلاح و بہبود روزگار کا کوئی دوسرا کام۔۔۔
شهيدوں کے شھر لاڑکانه میں 54 دن پي ايس ٹی جی ایس ٹی مظلوم امیدوارں کی احتجاجی کیمپ جاری انصاف کے منتظر
Pst jest 40 plus want justice
#LarkanaCamp#40PlusPSTJEST
شهيدوں کے شھر لاڑکانه میں 54 دن پي ايس ٹی جی ایس ٹی مظلوم امیدوارں کی احتجاجی کیمپ جاری انصاف کے منتظر
Pst jest 40 plus want justice
#LarkanaCamp#40PlusPSTJEST