میں گلگت کے عوام کو پیغام دینے آیا ہوں کہ ہم یہ الیکشن اسلئے نہیں لڑ رہے ہیں کہ ہمارے ممبران بنیں گے بلکہ اسلئے لڑ رہے ہیں کہ پاکستان کے ایسٹبلشمنٹ کو پیغام دے کہ عمران خان کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا ۔۔۔@ShahidkhattakSk#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
یاد رکھو!
خود کو دھوکہ دینے سے کوئی فائدہ نہیں، فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے۔
پھر کل۔کا انتظار کیوں؟ آج کیوں نہیں - نکلو عمران خان کے لئے، نکلو پاکستان کے لئے
کپتان عمران خان کو پی ٹی آئی کو تحلیل کر دینا چاہیے!
یہ وکلاء کو پارٹی سونپ دینے والا آئیڈیا مؤثر ثابت نہیں ہوا؛ اُنکی صفر بٹا صفر پرفارمنس رہی ہے۔
انکی مایوس کن کارکردگی خان صاحب کے ووٹرز کی توقعات کے مطابق نہیں ہیں اور انہوں نے ووٹرز سپورٹرز کے مورال کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
”ان کے اوپر ہمیں اعتبار نہیں۔ انہوں نے جان بوجھ کر خان صاحب کی آنکھ کو نقصان پہنچایا۔ ہمیں تسلی تب ہو گی جب ان کا پراپر علاج خان صاحب کے ذاتی معالج کی نگرانی میں اور فیملی کی موجودگی میں ہو گا۔“
نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa