سوال اٹھانے کے نام پر علیمہ خانم اور خان صاحب کی فیملی کو متنازع بنانے کی کوشش کرنے والے سن لیں، اب وقت آ گیا ہے کہ ایسے لوگوں کا مکمل سوشل بائیکاٹ کیا جائے۔ آئیے آج سے ہم سب مل کر ایسے سازشی عناصر کے بائیکاٹ کی مہم شروع کریں۔
Stay Strong Imran Khan’s family!
Stay Strong Aleema Khanum!
#StayStrong #AleemaKhanum #SocialBoycott #ImranKhan"
@PTIofficial
جی تو POLL کا رزلٹ بھی آگیا اور انشاءاللہ اسی ہفتے ہم ”اپنی سپیس❤“بناکے ان گندے انڈے اور مرغیوں کو ایکسپوز کریں گے ثبوتوں کے ساتھ فیک اکاؤنٹوں کا راگ الاپنے والوں کو اس سپیس کے لیے دعوتِ عام ہے other lisner کی بجائے سب اوپر آکے بیٹھیں دفاع والوں کو بھی سُنا جائے گا بغیرگالی کے🙌
ساڈےبچیاں نوں مریض،سانوں کھسراآکھیا گیا،سانوں عورتاں نال فلرٹ تےکتاگھٹیاآکھیاگیابڑابرداشت کیتاتُسی رابطےکیتےراضی نامے واسطے اساں سارا کجھ پُل کے آگے ودھے ہن صبر ختم”پجدیاں نوں وان اکو جئے ہوندے نیں“ہن کوئی عورت کارڈ نا کھیڈے۔سب پھڑے جان گے جیڑا وچ آیا تُن دینا کمنٹ سوچ کے کریا جے
ایک آنکھ کی بینائی 85% متاثر کر دی گئی، بنیادی حقوق چھین لیے گئے، مگر وہ چٹان کی طرح قائم ہے۔ عمران خان کی 1064 دن کی یہ اذیت ناک قیدِ تنہائی تاریخ میں جبر کے خلاف مزاحمت کی سب سے بڑی مثال بن چکی ہے۔
#FreeImranKhan
ماضی✨
ماضی کو اتنا اختیار کبھی نہ دیں کہ وہ آپ کے آج کی مسکراہٹ اور آنے والے کل کی امید چھین لے۔ کچھ کہانیاں ختم اس لیے نہیں ہوتیں کہ وہ خوبصورت تھیں، بلکہ اس لیے ختم ہوتی ہیں تاکہ آپ ایک بہتر کہانی لکھ سکیں، ماضی کو سینے سے لگا کر جینا، ایسے ہی ہے جیسے بند دروازے پر عمر بھر دستک دیتے رہنا۔ جو گزر گیا، وہ واپس نہیں آتا، مگر اس کا سبق ہمیشہ ساتھ رہتا ہے۔
اپنے زخموں کو اپنی پہچان نہ بنائیں، اُنہیں اپنی طاقت بنائیں۔ کیونکہ زندگی اُن لوگوں کی منتظر ہوتی ہے جو کل کے اندھیروں سے نکل کر آج کی روشنی کو قبول کر لیتے ہیں۔
ماضی ایک کتاب ہے، قید خانہ نہیں۔ اسے پڑھیں، سمجھیں، مگر اس میں ہمیشہ کے لیے رہائش اختیار نہ کریں۔🩶
حضرت امام حسنؑ نے فرمایا
بہترین نیکی حسنِ اخلاق ہے، اور بہترین عبادت صبر اور شکر ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت امام حسنؑ کے اخلاق حلم اور صبر پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
#حضرت_امام_حسنؑ#اہل_بیتؑ#اسلام#اخلاق#صبر