عوام میں بڑھتی ہوئی جرنیلوں کے لئے نفرت اور بڑھتے ہوئے انتشار کی وجہ سے اس پر عوامی ردعمل سے #پاکستان اور آرمی کو ہایجیک کرنے والے جرنیلوں کا تراہ نکلا ہوا ہے ، ان کی پھٹی ہوئی ہے کہ اس ردعمل کے نتیجے میں نہ یہ خود اور نہ ہی ان کے خاندان اور اساسے محفوظ رہیں گے
@soldierspeaks
روسی جرنیل کی یہ پریس کانفرنس پوری دنیا کے میڈیا پر دکھانے پر پابندی ہے...
روس کی منسٹری آف ڈیفینس نے ثبوتوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی امریکہ پوری دنیا میں کرونا کی طرز پر ایک بائیولوجیکل حملہ کرنے جا رہا ہے اور پوری دنیا بیمار ہوگی لاک ڈاؤن ہوگا اور دوائیاں بنانے والی کمپنیاں بھی امریکی ہیں جنہوں نے پہلے ہی اسکی دوا تیار کر لی ہے ہم دنیا کو وارننگ دے رہے ہیں امریکہ پوری دنیا کا امن تباہ کرنے جا رہا ہے اور یہ پوری دنیا کو بدترین تباہی کی طرف دھکیلنے جا رہا ہے
PTI women have been abducted and are being mistreated in jails, kept under inhumane conditions and subjected to severe mental torture when none were involved in the arson.
They were humiliated while protesting peacefully only to terrorise and scare women from exercising their fundamental right of protest in future and also to depoliticise them.
I am proud of the way all our women have withstood everything with such dignity and courage.