اسد طور نے تہلکہ مچادیا!
عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائیگا, اسد طور اپنی بات پر کھڑے ہیں,
لیکن اب کی�� میں نیا ٹویسٹ ایا ہے
جس سے اب کنفرم ہؤا کہ عمران خان کو شفا ہسپتال ہی منتقل کیا جائیگا!!
عمران خان کو عدالتی احکامات کے باوجود, شفا کی بجائے PIMs میں لے کر گئے تھے,
اُس PIMs ہسپتال میں وہ مشین ہی موجود نہیں تھی, جس سے عمران خان کے ٹیسٹ ہونے تھے, اب عمران خان کا علاج رہتا ہے, اور وہ علاج شفا میں ہوگا!
اب شہباز سرکار کو انتہائی ڈر لگا ہؤا ہے!!
آزاد کشمیر والوں سے سکیں پاکستانیوں!!
جب حکومت ناجائز مہنگائی مسلط کرے, تو اتفاق سے متحد ہو کر عملی فیصلے کئیے جاتے ہیں!!
میر پور کے بارے ایسوسیشن, شہریوں, انجمن تاجران نے متفقہ طور پر بجلی کے بل نا جمع کرانے کا فیصلہ,
آزاد کشمیر والوں کو کنٹرول اسلیے نہیں کرسکتے کیوں وہ لوگ متحد ہے, وہاں پر بھی منافقین موجودہ ہے لیکن انکی تعداد کم ہے, اور باقی پورا آزاد کشمیر ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوجاتے ہے!!
عاصم منیر کو غلط مشورے دیے جا رہے ہیں جو بھی لوگ ان کے اردگرد ہیں وہ ان کو غلط مشورے دے رہے ہیں
عمران کی جتنی بجلی بند کرو گے،فیملی کو اس سے ملنے سے روکو گے اسے 24 گھنٹے سیل میں قید رکھو گے اس سے اس کا قد بڑھے گا
نو مئی ایک لائحۂ عمل کے تحت سیاسی ورکر کو پھسایا گیا
اعتزاز احسن
نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے،
بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی،
عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے
"ہم ایک ہسپتال تک نہیں بنا سکتے، جبکہ عمران خان نے تین شوکت خانم ہسپتال بنائے اور انہیں چلا بھی رہے ہیں۔ جب آپ اس شخص پر غداری اور بدنیتی کا الزام لگائیں گے تو دنیا آپ پر ہنسے گی۔"— اعتزاز احسن @therealaitzaz#ImranKhan#ShaukatKhanum#PakistanPolitics
الجزیرہ ٹی وی بھی عمران خان کی صحت کے متعلق بول پڑا
کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آنکھ کی بنائی چلی گئ ہے
جبکہ انہیں علاج کی سہولت نہیں دی گئی نا ذاتی معالج کو ملنے دیا
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں ��رید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
انٹرنیشنل کمیونٹی مسلسل آواز اٹھا رہےہیں!!
پوری دنیا کیں یہ بات ہو رہی ہے,
کہ ریاست پاکستان, اپنے ہی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کروا سکتی!!
پاکستان اسوقت پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کی نظر میں ہے, جس ملک میں انصاف نہیں جہاں ہر سپریم کورٹ کے احکامات کو نہیں مانا جاتا, وہاں پر کاروبار کرنا سرمایہ کاری کرنا ناممکن ہے!!
شکریہ کس کا ادا کرے!