میڈم نور جہاں کا ایک پتر ہمیں 12.7 ارب کا پڑا
تو بڑے پتر جو حاجی صاحب سے بھی پہلے ریٹائر ہوگئے ہیں وہ کن ریٹوں پر پڑتے رہے ہونگے
جو آج ہم پوری دنیا کے مقروض بھی ہیں اور غریب بھی
چکوال اور تلہ گنگ میں منفرد اہمیت کا حامل تمام بنیادی سہولتوں سے آراستہ مینگن گاؤں کو تحصیل کا درجہ دیا جائے
ہر جوان کی ایک ہی آواز
مینگن کو تحصیل بناؤ سرکار
انج تے فر انج ہی سہی
یہ بیٹیاں کسی امیر کی ہوتی تو ملک میں کہرام مچ جاتا
انسانیت کیوں ختم ہو گئی ہے ؟
کیا ہم کو موت نہیں آنی ؟
حکمران تو ہیں ہی بے حس مگر ہم زندہ لاشیں بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
کب ختم ہو گا یہ دوہرا معیار ؟
The Value of Poor People is Zero in
Pakistan 😪
گھروں نیت کے ہر گل ٹریا ہا تاہیں ہر شۓ رنگ نہی چھوڑی
ہک جھٹ ءچ وقت دے حاکماں دی سرداری ٹنگ نہی چھوڑی❣❣❣❣❣
مورخ لکھے گا پاکستان کی تاریخ میں ایک واحد مرد مجاہد تھا جس نے تن تنہا فرعون کے پورے لشکر کو تاریخی شکست دی
#Congratulation_PTI 📢
جس معاشرے میں محبت کا معیار زر ہو وہاں زن اپنی عزت کا سودا سرعام کرتی ہے صرف مرد امیر ہونا چاہیے اور عورت خوبصورت تو پیار ہونے میں دیر نہیں لگتی
بقلم :(فضل داد ) 😊
@NawabShahZainB @ImranKhanPTI@fawadchaudhry ادب پہلا قرینہ ہے
محبت کے قرینوں میں
مقدس مقامات کا احترام ہمارے سیاسی اور دنیاوی اختلافات سے کئی گنا زیادہ ضروری ہے
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
بھائی عمران خان کے پہلے ہم پر بہت احسانات ہیں اب ابو جان کو لندن سےووٹ ڈالنے کا حق دینے پر میں پھر بھائی عمران خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں
(مریم نواز) 😂
انتہائی تکلی�� کا موقع ہے دنیا بھر سے پاکستان کے حق میں ٹویٹس پڑھنے کو مل رہے ہیں مگر آج بھی اپنے ہی کچھ کتے بغض عمران میں دشمن کی طرف سے اپنی ریاست کے خلاف بھونک رہے ہیں
#Pakistan
#Zindabaad
@AbbasAthasham
PAKISTAN IS SAFE
We are super proud of our security agencies, all our forces and PCB
Its a shocking decision by NZ Cricket
Hope Pakistani fans will get their smiles back soon InshAllah
#PakistanZindabad
احساس ختم ہو جائے تو معاشره مر جاتا ہے
منفی درجہ حرارت میں زبح کیے گیئے اپنے پیاروں کی لاشوں کے ساتھ سڑک پر بیٹھے ہزارہ برداری کا درد سمجھنے کے لیے آپ کا شیعہ ہونا نہیں انسان ہونا ضروری ہے
#Stopkillinghazara