یہ پٹھان اپنے صوبے میں ایک پنجابی کو برداشت نہیں کرتے
جبکہ پنجاب میں کروڑوں کے حساب سے ٹھوس ٹھوس کے بھرے پڑے ہیں،
بلوچستان میں بلوچی پنجابیوں کو اپنے صوبے سے گزرنے بھی نہیں دیتے پتہ چلنے پر قتل کر دیتے ہیں۔
سندھی اپنے صوبے میں پنجابیوں کو شناخت کر کے قتل کر دیتے ہیں۔
مگر جب
مریم نواز کہہ دے
ہمیں انڈیا سے زیادہ اپنے پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہے
تو گلی کے آوارہ کتے بن کر بھونکنے لگ جاتے ہیں۔
فیک ویڈیو کیس میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے آج عدالت میں اپنا بہترین موقف پیش کیا جس پر جھوٹی فلک جاوید کے وکیل کے پاس کوئی جواب تو نہ تھا البتہ اس نے اونچی آواز میں بدتمیزی کرنے کی کوشش کی جس پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وکیل علی اشفاق کو دو ٹوک کہا کہ یہاں آپ کی اونچی آواز نہیں چلے گی اور یہاں ڈکٹیٹر بننے کی کوشش نہ کرو کیونکہ میاں علی اشفاق کی عادت ہوتی ہے کہ وہ ہر ایک سے بدتمیزی کرنے پر اتر آتا ہے لیکن آج اس کا واسطہ ایک بہادر اور نڈر خاتون سے پڑا ہے جو ان یوتھیوں اور یوتھیوں کے وکیل کو عدالت میں جھوٹا ثابت کرکے سزا دلوا کر ہی رہے گی تاکہ آئیندہ کوئی بےغیرت اس طرح کسی فیک ویڈیو پر کوئی پروپیگینڈا نہ کرے ہم وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری صاحبہ کو عدالت میں شاندار موقف اپنانے پر سراہتے ہیں۔
*🫣 رکارڈ کی درستگی کے لیے 🧠*
کیا آپ کو یاد ہے کہ یہ شخص 64 ووٹوں کے ساتھ 36 ووٹ والے سے ہروایا گیا تھا تب عمرانی دور تھا۔
تب شعور باجوہ اور فیض کے بوٹ پالش کر رہا تھا۔
*روندے فارم 47 نوں 😎*I just
ایران جنگ سے قبل تیل کی عالمی قیمت 76 ڈالر تھی۔ معاہدہ ہونے کے اعلان کیساتھ ہی اب تک یہ عالمی قیمت کم ہو کر 75 ڈالر پر آ چکی ہے۔ محترم وزیراعظم صاحب، "خاطر خواہ کمی" وہی ہو گی کہ پٹرول کی ملکی قیمت وہی کی جائے جو جنگ سے قبل تھی۔ دس بیس پچاس روپے وغیرہ کی کمی سے حکوت عوام کو نہ ٹرخائے اور اپنے ریونیو کے خسارے کو غریب عوام کی جیب سے مزید پورا نہ کرے۔
ہم تو وہاں موجود نہیں تھے، تا ہم جو موجود تھے انہوں نے کثرت سے روائت کی ہے کہ اعلی ملٹری حکام نے بڑے اہتمام اور احترام سے جناب وزیراعظم شہباز شریف اور جناب اسحاق ڈار کا نام لیا۔ تا ہم ایسی خاتون جس نے تمام عمر کسی ایک خبر کی رپورٹنگ نہیں کی، اور نظر انداز کئے جانے کے دکھ میں مبتلا ہیں، انہوں نے باہر نکل کے رولا ڈال دیا کہ چاچو کا تو نام سرسری انداز میں لیا گیا۔ محترمہ کیا وہ چاچو کے نام لے کر دھول پر سمی کھیلتے؟؟؟
حد ہے ویسے
جلدی میں واپس لوٹنے والے ، اسی عُجلت سے واپس آئیں گے
دباؤ کا یہ حربہ بھی ناکام ھو گا !
دنیاوی زندگی سے محبت کرنیوالے شھادت کے خواھشمندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے-۔۔۔۔۔۔
ساری دنیا استعمار کو مسترد کر رھی ھے ...!
یہ درس کربلا کا ھے کہ خوف بس خدا کا ھے ۔۔۔۔
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت اور بن سلمان کی تازہ ذلالت کے بعد امام حسین ع کے اس فرمان کی سمجھ تو آ گئی ہو گی...
میں ظالموں کے ساتھ زندہ رہنے سے موت کو ترجیح دیتا ہوں
جب مسجدِ کوفہ میں امام علیؑ زخمی ہوئے تو امام حسنؑ انہیں تھامے ہوئے رو رہے تھے۔ امامؑ نے پوچھا:
"میرے بیٹے، تم کیوں رو رہے ہو؟"
پھر امامؑ نے انہیں ان الفاظ سے تسلی دی جو تاریخ میں گونجتے ہیں:💔
"میرے بیٹے، ہم نے یہ راستہ خود چنا ہے، اور اس راستے پر ایسے امتحانات برداشت کرنا پڑتے ہیں۔"