سہیل آفریدی سے منسوب قومی پرچم اور پاکستان کے بارے میں نازیبا الفاظ کی پُرزور مذمت کرتا ہوں۔ ایسی زبان قومی وقار کے منافی ہے اور جمہوریت، سیاسی جماعتوں اور پورے نظام کو نقصان پہنچاتی ہے۔ عمران خان کا ایسے افراد کو قیادت کے لیے منتخب کرنا اُن کی سیاسی بصیرت پر سنجیدہ سوال اٹھاتا
*_کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ میں امور داخلہ کے وزیر ضیاء الحسن لنجار کی رہائش گاہ آمد
*_چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نےملتان کےسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
گیلانی-ڈُمرہ خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی
اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان،ممبران قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی اورسیدعلی قاسم گیلانی بھی انکےہمراہ موجودتھے
@BBhuttoZardari