ملک کی معاشی صورتحال کے پیشِ نظر سندھ کے کسانوں کو کسان کارڈ کے ذریعے مدد پہنچانے کا عمل جلد شروع کر رہے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گڑھی خدا بخش میں خطاب
#SalamShaheedBhutto
🌸 وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مسیحی برادری کو خوشیوں بھرا ایسٹر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
بلوچستان میں بین المذاہب ہم آہنگی اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پہلا اقلیتی اینڈومنٹ فنڈ اور اسکالرشپ پروگرام شروع کیے گئے۔
@PakSarfrazbugti
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے انجمنِ تاجران کی ملاقات، کفایت شعاری اقدامات کی مکمل حمایت کا اعلان۔
مارکیٹس 8 بجے اور شادی ہالز/ریسٹورنٹس 10 بجے بند کرنے پر اتفاق۔
قومی مفاد مقدم—توانائی بحران کے خدشات کے پیش نظر پیشگی اقدامات ناگزیر۔
@PakSarfrazbugti
آج میئر حیدرآباد کاشف علی شورو صاحب کی ہدایت پر سوشل میڈیا ٹیم کی اہم میٹنگ ہوئی
میٹنگ میں فیصلہ کیاگیا کہ مکمل اور جاری ترقیاتی منصوبوں کو سوشل میڈیا پرمؤثر انداز میں اجاگر کرکے عوام تک حقیقی ترقی پہنچائی جائے اور مخالفین کےپروپیگنڈے کا جواب دیاجائے.
#MayorBadalRahaHaiHyd
Provincial Assembly discussions, Honored Minister @jamkhanshoro for Irrigation, Planning & Development spoken about development work affecting in Hyderabad.
بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک امن پسند جماعت قرار دیتے ہوئے شہید بھٹو کی جانب سے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے اور ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے دی گئی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے مسلم امہ کے اتحاد اور مضبوط قیادت کی ضرورت پر بھی زور دیا
چیئرمین پاکستان پیپلزہارٹی بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
@BBhuttoZardari
صوبائی وزیر خوراک کی زیر صدارت گندم خریداری کی تیاریوں سے متعلق اجلاس میں سیکریٹری خوراک، ڈائریکٹر خوراک اور ضلعی افسران نے شرکت کی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ حکومت 1 ملین میٹرک ٹن گندم 87.5 ارب روپے میں خریدے گی جس کیلئے 109 پروکیورمنٹ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں،
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی پر کہا کہ ان کا وژن جمہوریت, عوامی حقوق اور قومی خودمختاری کا علمبردار تھا, صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں یہ مشن آج بھی جاری ہے
@sharjeelinam#SalamShaheedBhutto
پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن نے پی ایس 63 لطیف آباد میں مختلف برادریوں سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر پارٹی کے مقامی رہنما اور عہدیداران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
❤️ 🖤 💚
@rawalsharjeel@sharjeelinam
پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن نے پی ایس 63 لطیف آباد میں مختلف برادریوں سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر پارٹی کے مقامی رہنما اور عہدیداران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
❤️ 🖤 💚
@rawalsharjeel@sharjeelinam
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قربانیاں جمہوریت اور عوامی حقوق کی روشن مثال ہیں۔
سید ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات و ہاوسنگ ٹاون پلاننگ سندھ
@SyedNasirHShah#SalamShaheedBhutto
6 اپریل کو سندھ کے مختلف اضلاع میں تیز بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے، جس کے پیش نظر حکومت نے اداروں کو الرٹ کر دیا ہے۔ نشیبی علاقوں کے مکینوں اور کسانوں کو احتیاط کی ہدایت دی گئی ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
@BBhuttoZardari@MomenInam
دریا خان مری، ٹنڈو الہیار:
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے اطلاعات سیکرٹری، ٹائون چیئرمین محترم عمیر مولا بخش چانڈیو نے مرحوم رئیس غلام قادر مری کے انتقال پر یو سی دریا خان مری پہنچ کر مرحوم کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا اور دعائے مغفرت کی۔
@UmairMBChandio