This star journeys to melt in the embrace of the sun
The Iraqi devotees of #MartyrKhamenei welcome the pure body of the Marja' of the Shia world along the path between the two holy shrines of Imam Hussain (pbuh) and Hazrat Abbas (pbuh), July 9, 2026.
#WeMustRise
ایران نے حملہ کیوں کیا ؟ سچ کیا ہے ؟
۱۔ امن معاہدے کے مطابق شق پر مبنی یہ طے پایا تھا کہ تمام جہاز ایران سے رابطے میں رہتے ہوۓ ایران کی Navigation میں آبناۓ ہرمز سے گَزریں گے۔
۲۔ یہ بات معاہدے میں ایسے عیاں ہے جیسے دن اور رات۔
۳۔ امریکہ نے ایران کو نیچا دکھانے کے لئیے آبناۓ ہرمز میں ایک نیا راستہ تشکیل دیا جہاں امریکی حکومت جہازوں کو بنا ایران کی شمولیت اور Navigation کے بار بار گُزار رہی تھی۔
۴۔ امریکہ کو سات مرتبہ تنبیہ کی گئی مگر غٗرور ہمیشہ اندھا کردیتا ہے
۵۔ اسکے علاوہ ساٹھ دن تک امن کے دوران جب تک ایک مستقل معاہدہ طے نہیں پاتا کوئ بھی امریکی جنگی بحری جہاز ایرانی سمندر میں داخل نہیں ہوسکتا۔
۶۔ جب ہر شِق کی خلاف ورزی ہوگی۔ تنبیہ کو مذاق سمجھا جائیگا تو ایران امریکہ کو پھول پیش کریگا یا امریکہ سرپرستی میں آبناۓ ہرمُز سے گُزرنے والے جہازوں کو سلامی دیگا ؟
پرپیگینڈے اور حقیقت میں فقط اتنا سے فرق ہوتا ہے۔
آباد رہیں۔ آمین۔
جلدی میں واپس لوٹنے والے ، اسی عجلت سے واپس آئیں گے
دباو کا یہ حربہ بھی نا کام ہو گا!دنیاوی زندگی سے محبت کرنیوالے شہادت کے خواہشمندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ساری دنیا استعمار کو مسترد کر رہی ہے
یہ درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خدا کا ہے
خواجہ سعد رفیق