ضلع وسطی کراچی میں عمران خان صاحب کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں حقیقی منتخب ایم این اے، فارم 45 (این اے 247 نیو کراچی) سید عباس حسنین کا خصوصی ویڈیو پیغام۔
#HappyBirthdayImranKhan#ReleaseImranKhan
شہباز شریف حکومت اس صدی کی تمام پاکستانی حکومتوں کی نسبت جی ڈی پی کی شرحِ نمو سب سے کم، سرمایہ کاری کا تناسب سب سے کم، غیر ملکی سرمایہ کاری سب سے کم، بدترین برآمدات کی کارکردگی اور غربت سب سے زیادہ رہی۔ اس فارم 47 حکومت کو خیبرپختونخواخواہ کا اختیار دینا صوبے کے عوام پر ظلم ہے
"اگر پارلیمنٹ کا نمائندہ بننے کے لیے عمر کی حد پچیس سال ہے، تو ووٹ ڈالنے کی عمر بھی پچیس سال ہونی چاہیے (یعنی یہ تضاد کیوں ہے)؟ اگر اٹھارہ سال کا نوجوان ذمہ دار نہیں ہے تو کیا آپ اس سے ٹیکس نہیں لیں گے؟ اگر وہ کاروبار کرے تو کیا اسے ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیں گے؟ کیا اٹھارہ سال کا نوجوان فوج میں بھرتی نہیں ہو سکتا؟ کیا وہ پولیس میں نہیں جا سکتا؟ آخر آپ یوتھ (نوجوانوں) سے کیوں ڈرتے ہیں؟ انہیں اپنائیں، یہ اس وطن کے بیٹے ہیں، یہ آپ کی طاقت ہیں! ہمارے پاس ان کے لیے کیا پروگرام ہے؟
جناب چیئرمین! دنیا کے بڑے بڑے ممالک اصلاحات لاتے ہیں۔ آپ کے ساتھ موجود چین کو ہی دیکھ لیں، جس نے گزشتہ تیس چالیس برسوں میں ایک ارب سے زائد آبادی کو غربت کی لکیر سے نکالا اور خود کو 'فرسٹ ورلڈ' میں لا کھڑا کیا۔ ہم کہاں کھڑے ہیں؟ ہم تھرڈ ورلڈ تو دور، شاید فورتھ یا ففتھ ورلڈ میں چلے گئے ہیں۔ ہمارا ہر شعبہ قرضوں میں جکڑا ہوا ہے؛ ہمارے آنے والے بچے بھی مقروض پیدا ہوں گے اور ہمارے کیے کی سزا وہ بھگتیں گے۔
ہمیں کہا جاتا ہے کہ ملک میں استحکام (Stability) آ رہا ہے، مگر کہاں ہے استحکام؟ خدا کے لیے بازاروں اور گلی کوچوں میں جا کر عوام سے پوچھیں! کیا غریب کے گھر میں استحکام آیا ہے؟ یہ کیسا بجٹ ہے؟ جنابِ والا! حدیثِ مبارکہ کا مفہوم ہے کہ 'غربت انسان کو کفر کے دہانے پر لے جاتی ہے۔' یہ دین چھین لیتی ہے اور معاشرے میں ایک عجیب صورتحال پیدا کر دیتی ہے، جہاں لوگ ناانصافی دیکھ کر خدائی نظام پر سوال اٹھانے لگتے ہیں۔ ایک طبقہ فائدے سمیٹ رہا ہے، جبکہ عوام کو کیا ملا؟ کچھ بھی نہیں!
مالداروں کو امریکہ جانے یا دیگر سہولیات میں لاکھوں روپے کا ریلیف دیا جا رہا ہے، لیکن غریب کو کیا مل رہا ہے؟ غریب کے لیے دو روٹی کمانا مشکل ہو جائے گا، آٹا مہنگا ہو جائے گا اور غربت میں اضافہ ہوگا۔ آپ نے کسانوں کے ساتھ کیا کیا ہے؟ آج کی دنیا میں 'فوڈ سیکیورٹی' بہت اہمیت رکھتی ہے، خاص طور پر ہمارے خطے کے بدلتے ہوئے حالات میں جہاں ہم نے خود دشمنی پال رکھی ہے۔ اس بار پنجاب حکومت نے ڈیڑھ کروڑ بوری گندم خریدنے کا ہدف رکھا تھا، لیکن وہ اسے پورا نہ کر سکی۔ پھر دس لاکھ بوری کا کہا، مگر اطلاعات کے مطابق وہ ہدف بھی حاصل نہ ہو سکا۔ اس وقت پاسکو (PASSCO) کے پاس ایک کروڑ تیس لاکھ بوری کے اسٹریٹجک ذخائر موجود ہیں۔ میں نے سنا ہے کہ پنجاب نے اس میں سے ایک کروڑ بوری مانگی ہے اور تیس لاکھ بوری جی بی اور آزاد کشمیر کے لیے مختص کی گئی ہے، جس کے بعد ہمارے پاس اسٹریٹجک ذخائر صفر رہ جائیں گے!"
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
"فارم 47 کے 60 جعلی ممبران اسمبلی نے اس سال حج کی سعادت حاصل کی، حرام کی کمائی سے حج کیا گیا ، حرام کیسے؟ کیونکہ جیتا کوئی اور تھا اور نظام دین نے ڈنڈے کے زور پر ان کو سیٹ پر بٹھا دیا کسی اور کا حق چھین کر جب آپ آئے ہوں تو ایسے میں جو آپ تنخواہ لے رہے ہیں وہ حرام ہوئی اور اس حرام کی کمائی سے آپ نے حج کے اخراجات ادا کیے ہونگے"۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
#MandateThieves
جو پاکستانی قوم کی پہچان اور فخر ہو، اس کے ساتھ اس قسم کا سلوک وطن دشمنی کے سوا کچھ نہیں۔
نہ کبھی بھولیں گے، نہ کبھی معاف کریں گے!
#9thMay#FalseFlagOperation#ReleaseImranKhan
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے
تم ڈرا سکتے ہو عزت نہیں کروا سکتے
چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو
پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے
تم ہتھیلی پہ میرا سر تو اُٹھا سکتے ہو
ہاں مگر ہاتھ پہ بیعت نہیں کروا سکتے
وصی شاہ
#ReleaseImranKhan#Form47Government
عمران خان صاحب کی بینائی سے متعلق خدشات فوری توجہ کے متقاضی ہیں ناحق زیرِ حراست بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بروقت معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں رہا کیا جائے
#SaveImranKhansEyesight
Shame on you @UmarCheema1 😡
Stop boot-polishing and speak the truth about Pakistanis being deported from UAE due to support Iran during war between Iran vs Israel/USA.
You should condemn UAE on its anti islam policies.
#ShamefulReporting