"ہمیں پولیس کی تفتیش پر یقین نہیں۔۔۔۔ نامنظو نامنظور۔ خدارہ میرا ساتھ دو۔ میرے ساتھ انصاف کرو۔ ہمیں پولیس سے بچاؤ۔" بیوہ شہید ڈاکٹر شاہنواز کنبھر
یہ ایک ماں، ایک بہن، ایک بیٹی کی عرش تک جاتی آہیں ہیں جو تم حکمرانوں اور مذہبی ٹھیکیداروں کی نسلیں کھا جائیں گی
#JusticeForDrShahnawaz
بلاسفیمی گینگ کیسے معصوم لوگوں کو جعل سازی کے ذریعے توہین کے جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر اپنا دھندہ چلاتا ہے سنئے اور سر دھنیے 👇 خدارا سوچیں اور بے گناہوں کے حق میں آواز بلند کریں اس سے پہلے کہ یہ آگ 🔥 سب کچھ جلا کر راکھ کر دے 🙏
ڈاکٹر شاہنواز شہید کی بیٹی کا کہنا ہے کہ خلیل کنبھر،DIG ، SSP اور SHO پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے۔
اس بچی کا مطالبہ سو فیصد درست ہے اور پولیس افسران کی 120 دن کی معطلی کافی نہیں ہے بلکہ ان چار افراد پر قتل کا مقدمہ درج کرکے فوری گرفتار کیا جائے اور انصاف ھوتا نظر آنا چاہیے
ڈاکٹر شاہنواز کا قتل کس طرح کیا گیا یہ سمجھنے کے لئے یہ وڈیو تعارفی مگر جامع ہے۔
ہم #SupremeCourt سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جڈیشل کمیش بنا کر اس کی تفتیش کرائی جائے تاکہ کئی اور زندگیاں ان درندوں سے محفوظ کرائی جا سگیں۔
#JusticeForDrShahnawaz#blasphemy
ڈاکٹر شاہنواز کا قتل کس طرح کیا گیا یہ سمجھنے کے لئے یہ وڈیو تعارفی مگر جامع ہے۔
ہم #SupremeCourt سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جڈیشل کمیش بنا کر اس کی تفتیش کرائی جائے تاکہ کئی اور زندگیاں ان درندوں سے محفوظ کرائی جا سگیں۔
#JusticeForDrShahnawaz#blasphemy
سندھ کے لوگ خوف کو توڑنے کی حکمت و ہمت رکھتے ہیں۔
سیہون میں قلندر کے مزار پر بم دھماکہ ہوا، کئی لوگ جان سے گئے۔ مزار کا صحن خون سے بھر گیا۔ لیکن تین گھنٹوں کے بعد اسی جگہ پر دھمال ڈال کر خوف کو توڑ دیا گیا تھا
#Sindh#Pakistan
Notorious fake encounter specialist in Sindh SHO Niaz Khoso has confessed to killing Dr.Shahnawaz
My question to authorities, where is Doctor's mobile phone? Despite this daylight confession, why hasn't SHO Khoso been arrested yet?
@SindhPoliceDMC@MuradAliShahPPP#blasphemy
انٽرنئشنل فورم تي سنڌياڻي تحريڪ ۽ ايس جي ايس ٽي سان
يو اين او جي نمائندي جو اچي ملڻ، موقف جي تعريف ڪرڻ، فلپائين ۾ جيل ڪاٽيندڙ عورت منجيتي جو ڳولهي اچي ملڻ ۽ تصوير ڪڍائڻ، نوجوانن ۾ ايشيا جي نمائندگي ڪرڻ ۽ ايشيا جي ڪميٽي ۾ ميمبر ٿيڻ توهان جي صلاحيت ۽ فرض ادائگي جو دليل آهي.
نہ صرف سندھ کے جنوبی اضلاع بلکہ نوابشاھ جو صدر پاکستان کا گھر ہے، کی بھی صورت حال بہت خراب ہے۔ یہ قاضی احمد کے قریب کے مناظر ہیں۔ یہ علاقہ مسلسل چار سالوں سے ایسے ہی ڈوبتا آرہا ہے۔
یہ ہیں پڑھےلکھےسوٹڈبوٹڈ امیربھکاری
کراچی میں برانڈیڈکپڑوں کی سستی سیل پرلوگ ایسےزلیل ہوگۓجیسےراشن امداد یابینظیر انکم پروگرام میں لوگ ہوتےہیں
پولیس نےپتھراٸوکرنےوالی کٸی خواتین کوگرفتارکرلیا
یہ وہی لوگ ہیں جو اکثرسیلاب متاثرین کےامدادلینےپرمزاق أڑاتےہیں اب انکودیکھیں
#KarachiRain