بچپن میں اپنے سنی عماء سے سنتے تھے کہ علم عباس کو دیکھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا اسلیے جب شیعوں کا جلوس گزرے کھڑکیاں دروازے بندکر دو🔥
اب سوشل میڈیا نے عوام کو اتنا شعور دیا اہلسنت کی کتب میں لکھے حقاٸق سب جان گۓ جو مولوی سالوں سے چھپاتے رہے۔
اب ایک سنی عالم شان عباس علمدار پڑھ رہا❤
شام غریباں کے نام پر ملا کا مذید جھوٹ نہیں چلے گا
موباٸل میں کیمرہ ایجاد ہوٸے قریب بیس سال ہوگٸے اس عرصے میں شامِ غریباں کا ایک کلپ واٸرل نہ ہوا
مگر مدرسوں مسجدوں میں قاریوں سےسپارہ پڑھنے آٸے بچوں سے زیادتی کہ کٸی واقعات واٸرل ہوچکے ہیں 😂