اپنی سوچ کو اس قدر ضرور اپڈیٹ کریں کہ اپنی شخصیت پر ہر دن توجہ دینے کے علاوہ کم سے کم اپنی طرز زندگی پر توجہ ضرور دینی ہے اسی سے آپ کو نئے تجربات کا موقع ملتا ہے اور معلوم پڑتا ہے وقت نہیں دراصل آپ کے سوچنے کا انداز ہی آپ کو چلا رہا ہے آپ کو قابو کیئے ہوئے ہے ۔۔۔
Many people who have not studied mathematics confuse it with arithmetic and consider it a dry and fruitless science. In reality, however, it is a science which requires a great amount of imagination. --- Sofia Kovalevskaya (1850-1891)
بہت سے لوگ جنہوں نے ریاضی کا مطالعہ نہیں کیا ہے وہ اسے علم حساب کے ساتھ الجھاتے ہیں اور اسے ایک خشک اور بے نتیجہ سائنس سمجھتے ہیں۔ تاہم، حقیقت میں، یہ ایک سائنس ہے جس کے لیے بہت زیادہ تخیل کی ضرورت ہوتی ہے۔ ...صوفیہ کوولیوسکایا (1850-1891)
اور جب صبح کو کوئی آپ کو نہیں اٹھاتا، اور رات کو کوئی آپ کا انتظار نہیں کرتا، اور جب آپ جو چاہیں کر سکتے ہیں۔ آپ اسے کیا کہتے ہیں، آزادی یا تنہائی؟
-چارلس بوکوسکی
شاعروں کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیا کریں
نورجہاں کا معروف پنجابی گانا
جدوں ہولی جئی لینا اے میرا ناں، میں تھاں مر جانی آں
سن کر ایک شوہر پچھلے بیس سال سے اپنی
بیگم کا نام انتہائی آہستگی سے لے رہے ہیں لیکن تاحال مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکے۔