Israel has hit 2 of Iran's largest steel factories, a power plant and civilian nuclear sites among other infrastructure. Israel claims it acted in coordination with the U.S.
Attack contradicts POTUS extended deadline for diplomacy.
Iran will exact HEAVY price for Israeli crimes
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
تاریخ گواہ رہے
21 نومبر 2024 کو #بگن میں #پاراچنار کے 103 مومنین شہید، 50 سے زائد زخمی
جنازوں کے لئے ایمبولینسیں کم پڑ گئی تھی مگر آج تک انصاف نہیں ملا 💔
سانحہ بگن کو ایک سال بعد بھی زخم تازہ ہیں…
ظلم میں بگن کا ہر طبقہ شامل تھا
جو خود کو مسلمان اور مجھے کافر کہتا ہے
#21_نومبر_2024_پاراچنار اہلِ تشیع کے لیے ایک نہایت المناک اور سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا اس روز بگن میں مقامی دہشتگردوں نے ظلم و بربریّت کی انتہا کرتے ہوئے اہلِ تشیع کے 100 سے زائد بےگناہ نہتے مسافروں کو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا تھا
#ParachinarBlackDay
#21_نومبر_2024_پاراچنار اہلِ تشیع کے لیے ایک نہایت المناک اور سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا اس روز لوئر کرم کے علاقے بگن میں مقامی دہشتگردوں نے ظلم و بربریّت کی انتہا کرتے ہوئے اہلِ تشیع کے 100 سے زائد بےگناہ نہتے مسافروں کو شہید کر دیا تھا
#ParachinarBlackDay
رپورٹس کے مطابق سرکاری حفاظت میں جانے والے قافلے بھی بار بار حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ اگر ریاستی سیکیورٹی ہی تحفظ نہ دے سکے تو پھر کون دے گا؟ #ParachinarBlackDay JusticeForparachinar
ظلم تو ظلم ہے۔۔ چاہے ارشد شریف کے ساتھ ہو یا #پاراچنار کے صحافی کے ساتھ ہو
دونوں کے دکھ اتنے ہی بڑے ہیں۔
لیکن سوال یہ ہے کہ ارشد شریف کے لیے سب بولتے ہیں لیکن صحافی جاناں حسین پر یہ خاموشی کیوں ہے؟
کیا یہ منافقت نہیں ہے ؟
@HarmeetSinghPk#parachinarBlackDay
وہ منظر آج بھی پاراچنار کی ہوا میں زندہ ہے۔
یومِ سیاہ اس لیےنہیں کہ ہم غم میں ڈوبےرہیں،
بلکہ اس لیےکہ یہ ظلم تاریخ کےاندھیروں میں کہیں گم نہ ہو جائے۔
وقت بےشک گزر گیا،مگر انصاف کا سفر آج بھی شروع نہیں ہوا
یہ دن ہر ظالم کےخلاف پکار ہے،اور ہر شہید کے لیے سلام۔
#ParachinarBlackDay"