@arshadazizmalik اس کیلئے بچے کے عمر اور متاثرہ جگہ کے مطابق ڈاکٹر ڈیسائیڈ کرتا ھے کہ سرجری کب کرنی ھےمیرے بیٹے کو ڈاکٹر نے تین سال کا ٹائم دیا تھا کہ ابھی یہ چھوٹا ھے اور سکن بھی میچور نہیں اسلئے ابھی جا کے تین سال بعد اسی کی سرجری ھوئی ھے اور وہ بھی دوسراں مرحلہ ابھی باقی ھے تھوڑا ریسرچ کیا کرو
@arshadazizmalik بھائی پہلے یہ تو جان لو Hypospadias ھوتا کیا ھے اس ٹرم کو مجھ سے کوئی بہتر نہیں جانتا ھوں گا کیونکہ میرا چھوٹا بیٹا اس سے متاثر ھے۔۔ یہ Birth defect ھوتا ھے مطلب بچے میں پیدا ئیشی نقص اس میں چھوٹے پیشاب کی نالی اپنے جگہ پر نہیں ھوتی اس کو سرجری سے ٹھیک کیا جاتا ھے اور اس 1/2
@GKamranKhan جی بالکل آپ ٹھیک کہ رہے ہیں میرے بیٹے کو بھی یہی مسئلہ ہے ڈاکٹر کے پاس گئے چیک آپ کے بعد انہوں نے تین سال کا ٹائم دیا تھا کیونکہ اس ٹایم وہ ایک ماہ کا تھا۔ابھی تین سال بعد اس کی ایک سٹیف ھو گئ سرجری اور ابھی چھ مہینے بعد دوسری ھونی ھے۔۔
@MeFaheem پاکستان میں کوئی فرشتے تھوڑی رہتے ہیں جس کو جہاں سے بوٹی ملے وہاں چلا جاتا ھے۔۔ خان صاحب نے اس قوم کیلئے اپنی زندگی داو پر لگائی ھے جن میں اخلاقیات اور عزٹ نفس دور دور تک نظر نہیں آتی
@s_khani1984@YarMKNiazi اب حکومت لوگوں کے گھروں کے لیٹرین تو صاف نہیں کر سکتی۔۔ گھر سے کچرا گھر کے باہر سڑک پر پھینکنا کونسی عقل مندی ھے ہمیں خود بھی عقل اور شعور ھونا چاھئے نہ کہ۔ہر کام حکومت کے گلے میں ڈالا جائے
@GKamranKhan اس عامر چمکنی کے کارناموں کے لسٹ اگر کسی کے پاس ھو تو برائے مہربانی یہاں کومنٹس میں شئیر کر دیں۔۔ پتہ نہیں کہ خان کے نام پر اور کتنے لوگ سیاست دان بننے گے۔۔ خان کی آزادی کیلئے تو کوئی بھی شخص مجھے مخلص نظر نہیں آ رہا ہے
@AimalWali ایمل ولی خان آپ کے ابا واجداد کو ہم نے یہ سنا تھا کہ ہم جنت جائے گے لیکن پشتو زبان کے ساتھ مطلب انکو اتنا لگاو تھا پشتو زبان اور ثقافت کے ساتھ لیکن میں کچھ وقت سے دیکھ رہا ہوں کہ آپ آئے روز فیرانگی زبان میں اپنے احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں ۔۔ جبکہ پاکستان میں بہت کم لوگ جانتے ہیں
@WhoAhmadRajput یہ منظر دیکھ کر مجھے لبنان کے دارلحکومت بیروت کی یاد آ گئی ہے جہاں پر ایسے ڈانس اور موج مستی والے پروگرام ھوتے تھے اور آج لبنان کی حالت ہمارے سامنے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان پر اپنا رحم فرمائے آمین ثمہ آمین اشرافیہ اور مفاد پرست ٹولے نے اس ملک کو کیا سے کیا بنا دیا ہے
@zahidarao123 mery beyti jab do sal ki they es tarah balti me gir gaey tey Allah na bacha di tey do teen minutes pani main dobi hwey tey,es post nay mujy o lamha yad dilaya Allah pak bachi k mah bap ko sabr e jameel dain ameen
@CSMR786 یہ فیڈ لوگ لگتے ہیں اس سے اشرافیہ عوام کو یہ تاثر دینا چاہتی ہے کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے سب خوش ھےان حرکتوں سے وہ عوام کی توجہ اپنے سے ہٹانے کی کوشش کر رہ ہیں کہ عوام ہم سے بے روزگار ی مہنگا ئی اور لا قانونیت کے بارے میں سوال نہ پوچھے اور ہم جو مرضی دونوں ہاتھوں سے اس ملک کولو ٹے