اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میم @MaryamNSharif صاحبہ آج سے تقریباً ڈھائی ماہ پہلے ایک 13 سالہ معصوم بچہ عبدالمعیز کو اپنے گھر کے پاس ھی ایک خالی مکان میں مبینہ طور پر زیادتی کے بعد گلے میں رسی ڈال کر پھانسی دے دی گئی تھی
آج ڈھائی ماہ بعد بھی اس کے والد انصاف کے منتظر
1/3
@KhalidHusainTaj سو سو روپے کمی ھونی چاہیے
حکومت نے بہت کما لیے اب عوام کو بھی سکھ کا سانس لینے دے
اور پیٹرولیم مصنوعات کے ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں بھی بھی کمی کروا کر عم�� درآمد کروائے
@hinaparvezbutt کچھ دن پہلے ھماری دکان پر ایک شخص آیا آن لائن ٹرانزیکشن کروانے
اس کے ساتھ معمولی تلخ کلامی ھوئی
پھر اس نے دھمکی دی کہ میرا بھائی پیرا فورس میں ھوتا ھے میں تمہیں دیکھ لوں گا
اور دو دن بعد پیرا فورس والے غنڈے آئے اور میرے دو ملازموں کو اٹھا کر لے گئے اور ایف آئی آر دے دی
@Shafiqkhosa90 اس طرح تو آپ کو قراندازی کرنی پڑے گی
کس کا دل اتنا پتھر ھو گا جو وہاں ناں جانا چاہے گا
اللّٰہ تعالیٰ ھم سب کے لیے خزانہ غیب سے سبب پیدا ف��مائے
@miandawoodadv اسی طرح کی بڑھکیں یوتھیے اپنی ریڈ لائن کے لیے بھی مارتے تھے
لیکن جب خاکسار نے دیکھا ھو گا کہ تین سال سے ریڈ لائن لال ھوئی پڑی ھے
کندھا دینے والا کوئی نہیں ھے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میم @MaryamNSharif صاحبہ آج سے تقریباً ڈھائی ماہ پہلے ایک 13 سالہ معصوم بچہ عبدالمعیز کو اپنے گھر کے پاس ھی ایک خالی مکان میں مبینہ طور پر زیادتی کے بعد گلے میں رسی ڈال کر پھانسی دے دی گئی تھی
آج ڈھائی ماہ بعد بھی اس کے والد انصاف کے منتظر
1/3
ھیں
پولیس کی کئی بار کی یقین دہانیوں کے بعد ابھی تک قاتل پکڑے نہیں جا سکے ھیں
جس سے یہ شک مزید گہرا ھوتا جا رھا ھے کہ اس قتل میں دیول (مری) پولیس بھی ملوث ھے
اسی کیس کو مزید ہائی لائٹ کرنے کے لیے سول سوسائٹی نے 24 مارچ کو احتجاج کی کال دی ھے
2/3
@GovtofPunjabPK