ہر دفعہ ساہیوال ڈویژن کے ایم پی اے کے ساتھ زیادتی کی جاتی ہے حالانکہ ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ملک قاسم ندیم کامران صاحب نوجوان قیادت ہیں انہیں کوئی نہ کوئی اچھی وزارت ملنی چاہیے تھی ساہیوال کے لوگوں کا یہ حق ہے
@MaryamNSharif

مریم نواز نےبچپن سے مشکلات اور پریشانیاں دیکھیں. میں مریم صاحبہ کی نوعمری کا ایک یادگار چھوٹا سا کلپ نکال کر لایا ہوں، جس میں وہ پرویزمشرف کے خلاف مزاحمتی بیان دے رہی ہیں. حالات کی دہکتی بھٹی میں پک کر کندن بننے کے بعد آج وہ وزیراعلیٰ پنجاب بن چکی ہیں الحمدللّہ
@MaryamNSharif
نہ کوئی دھمکی نہ کوئی اوئے نہ کسی فلاں کو جیل میں قید کروا دوں گی نہ کسی سیاسی مخالف کو گالی نہ ہی کسی سیاسی مخالف کا نام لے کر گھٹیا زبان تراشی الزامات بکواسیات اور نہ ہی کسی پر کیچڑ اچھالا
یہ ہے نوازشریف کی وہ تربیت جو آج صوبائی اسمبلی میں بول رہی ہے
#خوش_آمدید_میڈم_چیف_منسٹر
کبھی معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے ۔
شب بارات مبارک ❤
اللہ پاک ہم سب کی عبادت قبول فرمائے ہم سب کےگناہ معاف فرمائے اور ہم سب کے رزق جان مال میں برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
کبھی معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے ۔
شب بارات مبارک ❤
اللہ پاک ہم سب کی عبادت قبول فرما��ے ہم سب کےگناہ معاف فرمائے اور ہم سب کے رزق جان مال میں برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ملک احمد خان صاحب کو سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللہ پاک آپ کو اس منصب کو آسان اسان طریقے سے چلانے کی توفیق عطا فرمائے امین
@MaryamNSharif#Qasim_Nadeem_MPA_PP199
کبھی معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے ۔
شب ��ارات مبارک ❤
اللہ پاک ہم سب کی عبادت قبول فرمائے ہم سب کےگناہ معاف فرمائے اور ہم سب کے رزق جان مال میں برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
وضع دار ، دانشمند،دلیر ، قانون دان،متوازن شخصیت کے حامل
برادرم ملک احمد خان The Best Choice ھیں
وہ ان شأ اللّٰہ
پنجاب اسمبلی کے بہترین سپیکر ثابت ھونگے -
ایوان کا وقار بڑھائیں گے
حکومت اور اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں گے
نفرت اور اشتعال کو پنپنے سے روکیں گے
تم سے اپنا یہ وعدہ ہے میرے وطن
داغ محرومیوں کے مٹائیں گے ہم
انشاءاللہ پنجاب کی بیٹی مریم نوازشریف کی سربراہی میں ہوگا پنجاب کے ایک نئے کا آغاز جس کی منزل خوشحال پنجاب ہوگی
#آگے_بڑھے_گا_نظریہ_نواز_کا
2017 کے بعد ن لیگ کی سیاست کو صرف مریم نوازشریف نے ہی زندہ رکھا اور انشاءﷲ پورا یقین ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں ن لیگ اور بھی مضبوط اور مقبول ہوگی✌💪
#آگے_بڑھے_گا_نظریہ_نواز_کا