”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#RetweetImranKhan
2022 میں جی ٹی روڈ پر فی پلازہ ٹیکس 30 روپے تھا، پھر تجربہ کار حکومت آ گئی، ٹیکس 30 سے بڑھ کر 40 ہوا، قوم سے قربانی مانگی اور ٹیکس 40 سے بڑھا کر 70 کر دیا۔ اب معشیت مستحکم، ترقی ہو رہی ہے تو ٹیکس 70 سے بڑھا کر 100 کر دیا ہے۔ اگے اگے ویکھو کی ہوندا اے: احمد وڑائچ
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
غریب کے لیے کفایت شعاری…
اور اقتدار والوں کے لیے فضاؤں میں شاہانہ سواری؟
یہ کیسا نظام ہے جہاں عوام پٹرول گنے
اور حکمران جیٹوں کے خرچے ؟ ✈️💸
#مہنگائی#پاکستان#عوام_کا_پیسہ
بریکنگ نیوز 🚨مودی کا باپ آگیا 🔥🔥
تامل ناڈو کے نئے وزیراعلی سوپر سٹار وجے جوزف نے حلف اٹھاتے ہی پہلا بڑا اعلان کردیا۔پہلی ہی تقریر میں مودی اور BJP کو وارننگ دیدی مسلمان میرے بھائی اور بہنیں ہیں انھوں نے مجھے ووٹ دیا ہے اور جتوایا ہے یہاں میں کوئی دھرم کارڈ نہیں چلنے دوں گا۔
جب اسماعیل ہانیہ شہید نے کہا تھا کہ اگر پاکستان صرف اسرائیل کو دھمکی دے تو ہمارے بچے مرنے بند ہو جائیں گے، تو اس وقت پاکستان کے بزدل سیکولر لبرل کہتے تھے، اسرائیل جیسے طاقتور سے لڑو گے جس کے پیچھے امریکہ بھی ہے۔ اللہ نے ایران کے ہاتھوں دونوں طاقتوں کو ذلیل و رسوا کروا کے دکھا دیا۔ اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
حامد میر کے پاس حقیقت پر مبنی علم ہے شاید پاکستان میں کسی اور کے پاس نہیں ہوگا۔
معصوم پاکستانیوں کو کچھ علم نہیں کہ اس مک میں کیا ہوتا ہے اور کیا نہیں ۔
خبردار ہوشیار، امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے Temple Mount یعنی مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی سازش بے نقاب کر دی اس سازش کے تحت اسرائیلی خودمسجد اقصیٰ پر حملہ کرینگے اورالزام ایران پر لگا دینگے پھر عرب ممالک ایران پر حملہ کر دینگے OIC کو اس سازش کا نوٹس لینا چاہیئے
#SaveAlQuds
آج وہی زندہ دل اور باوقار رہنما ایسی جگہ قید ہے جسے رپورٹس کے مطابق سزائے موت کی کوٹھڑی سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔ وہ 2023 سے جیل میں ہے، 186 قانونی مقدمات کے طوفان کا سامنا کرتے ہوئے — ایک ایسی سزا جو اس عمر میں عملاً عمر قید کے مترادف ہے۔ سب سے زیادہ پریشان کن اس کی صحت سے متعلق خبریں ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس کی بینائی کمزور ہو رہی ہے اور دائیں آنکھ کی روشنی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔ اسے تنہائی میں رکھا گیا ہے، جسے عالمی انسانی حقوق تنظیمیں تشدد کے مترادف قرار دیتی ہیں۔ یہ کسی سابق قومی رہنما کے شایان شان سلوک نہیں، نہ ہی اس عالمی کھیل کے آئیکون کے لیے جس نے دنیا کو بہت کچھ دیا۔ گریک چیپل
#GregChappell #imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں