قوم ہمیشہ عظیم محسنِ پاکستان، محسنِ ایٹمی پروگرام ڈاکٹر عبدالقدیر خانؒ کی مقروض رہے گی۔
انہوں نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر قوت بنایا۔ اُن کی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔
سہیل آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف شہبازشریف اور مریم نواز نے ہمارے لیڈر کو قید کر رکھا ہے اور یہی تین افراد علاج بھی نہیں ہونے دیتے اور ہمیں حافظ سید عاصم منیر سے کوئی گلہ نہیں ہے
آزادی کی جنگ ٹھس ہو گئی ہے اور یحیی آفریدی محسن نقوی کے بعد حافظ جی سے بھی کوئی اولامہ نہیں
😂
خیبر پختونخواہ: ایمانداری کی سزا معطلی
خیبر پختونخواہ کے محکمہ معدنیات نے آٹھ ایماندار اہلکاروں کو معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ محض ایک انتظامی کارروائی نہیں بلکہ اس صوبے میں جاری اس بدعنوان نظام کی ایک اور واضح مثال ہے جہاں ایمانداری کو جرم سمجھا جاتا ہے۔
صوبے میں وہ آفیسرز اور عملہ جو پی ٹی آئی کے کرپشن کے جال میں نہیں پھنستے، انہیں مسلسل محکمانہ انکوائریوں، دباؤ اور معطلگیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جو لوگ قوانین کی پاسداری کرتے ہیں، شفافیت کو ترجیح دیتے ہیں اور ناجائز دباؤ کے سامنے نہیں جھکتے، انہیں ہی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
یہ سلسلہ محکمہ معدنیات تک محدود نہیں۔ خیبر پختونخواہ میں ایماندار افسران کے خلاف منظم مہم چل رہی ہے تاکہ نظام کو مکمل طور پر اپنے مفادات کے تابع کیا جا سکے۔ جب ایمانداری کو سزا دی جانے لگے تو اداروں کی ساکھ اور عوام کا اعتماد دونوں ختم ہو جاتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا خیبر پختونخواہ میں اب صرف وہی افسران محفوظ ہیں جو کرپشن میں شریک ہونے کو تیار ہوں؟
بلوچستان کے ایک نوجوان نے وزیراعظم سے سوال کیا سر آپ کچی کنال پر کام کروا رہے ہیں سر اس کا کام تیز کروا دیں۔
وزیراعظم نے جواب دیا
ہم نے اس سال واٹر سٹوریج کے لئے 368 ارب بجٹ میں رکھئے ہیں اور انشاء اللہ کچی کنال کو تیزی سے مکمل کریں گئے
اور کچی کنال کو پاکستان کنال بنائینگے
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر ایران روانہ ہو گئے، فیلڈ مارشل علاقائی امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی کوششوں کے سلسلے میں ایران کے دروے پر گئے ہیں آرمی چیف مشرق وسطی میں جاری تنازع کے حل کیلئے کوششوں کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز رکھیں گے!
( آئی ایس پی آر)
سابق میئر بہاولپور و سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ عقیل نجم ہاشمی اپنے کاغذات نامزدگی برائے حلقہ این اے 168 کی جانچ پڑتال کے بعد گفتگو کررہے ہیں
#NA168
یہ پتوکی کا گرلز کالج ہے،جہاں مریم نواز کے آنے سے قبل جب میرٹ کی دھجیاں اڑائی جاتی تھیں تو ایک یا دو خواتین ہی بار بار پرنسپل تعینات ہورہی تھیں،اب میرٹ پر نئی پرنسپل تعینات ہوئی ہیں تو کالج نے شاندار نتائج بھی دینا شروع کردیے،کالج میں انرولمنٹ بھی بڑھ گئی،شکریہ رانا سکندر
Pakistan's army chief Asim Munir will visit Tehran on Aug 24, Iran's Foreign Ministry spokesman Esmaeil Baghaei has said, as reported by Fars News Agency.
🔴 LIVE updates: https://t.co/jJ5YaErx3M
اب انڈیا کے شہری ہی مودی کو پڑ گئے ہیں، کیا خوب مودی کی کتے والی کی ہے 👍
سچی بات تو یہ ہے کہ ہندوستان پاکستان کے پیچھے ایسا پڑا رہا کہ اپنے کھاتے دیکھنا ہی بھول گیا..!
اب دنیا میں ورلڈ بینک کا سب سے بڑا مقروض بننے کا اعزاز بھی مل گیا ہے۔ دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے پہلے ذرا اپنے اکاؤنٹ پر بھی نظر ڈال لیں
حلقہ این اے 98 چک 441 گ ب بھچوکی سے PTI کا صفایا ہوگیا
تمام گروپ نے متفقہ طور پر چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی فیصل آباد چوہدری شہباز بابر صاحب ممبر قومی اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
لکی مروت میں معطل کانسٹیبل خالد خان کی سربراہی میں 82 معطل اہلکاروں کا نیٹ ورک اب کھلے عام قانون کو ہاتھ میں لے رہا ہے۔ #لکی_مروت_غیرقانونی_کمیٹی
پولیس امن کمیٹی کے نام پر سکیورٹی فورسز کے خلاف بدتمیزی، شہریوں کو دھمکیاں اور اداروں کے کام میں مداخلت سنگین جرم ہے۔
صحافی عبداللہ جان نے اس خطرے کو بے نقاب کیا ہے۔
آئی جی پی خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت کو فوری کارروائی کرنی چاہیے، ورنہ یہ نیٹ ورک مزید بے لگام ہو جائے گا۔
سندھ میں 35 کھرب روپئے 15 سالوں میں وفاق سے پہنچے چلیں کراچی تو چھوڑیں 15 سالوں میں لاڑکانہ ہی تبدیل ہو گیا ہوتا کشمور جیک آباد ، بدین ہی تبدیل ہو گیا ہوتا
عمران خان کیلئے شاہی پروٹوکول اور قانون سے بالاتر رعایتوں کے بعد یہ اب سلسلہ چل نکلا ہے!
قیدی حق نواز عباسی نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عدالت سے رجوع کیا ہے اور بطور پاکستانی استدعا کی ہے کہ وہ دل، گردوں اور جوڑوں کے مرض میں مبتلا ہے فوری علاج کی ضرورت ہے،اگر عمران خان کو کیلئے نجی ہسپتال میں علاج کی سہولت کا حکم دیا جا سکتا ہے تو حق نواز عباسی کو بھی فوری علاج کی سہولت فراہم کی جانی چاہیے، قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے۔
بریکنگ: ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فون پر رابطہ۔ ایرانی سرکاری ایجنسی ارنا۔
کیا ایران سخت امریکی معاشی پابندیوں جنگ بندی پر راضی ہونے لگا ہے؟
شفا اسپتال کے باہر میلہ لگانے والے یوٹیوبرز کو پارٹی رہنماؤں کی طرف سے شاباشی دی گئی ہے
پولیس اعلان کرتی رہی یہاں سے دفعہ ہو جائیں وہ ویڈیوز بھی سب نے دیکھی ہے
سپریم کورٹ کا حکم تھا اسپتال کے باہر کوئی ایکٹیویٹی نہیں ہو گی ایسا ہوا تو حکومت کو اختیار ہے تمام سہولتکاری ختم کر دے
اس کے باوجود چور نیازی کا چیک اپ کروایا گیا وہ ہٹا کٹا نکلا
یقیناً یہ مناظر میڈیا کے دلال نہیں چلائیں گے البتہ حکومت @TallalPMLN ضرور یہ سپریم کورٹ کے سامنے رکھے گی