Alhumdulillah - this team of champions delivered in a nail-biting game. Magnificent innings from @iMRizwanPak and Nawaz.
This one is for all those people back in our Pakistan fighting with the floods. ❤️
دو سال کے وقفے کے بعد آج دس لاکھ سے زائد حجاج کرام مِنٰی میں احرام کی حالت میں اپنے رب سے آہ و زاری کریں گے، یا رب پوری دنیا سے بیماری، مہنگائی ختم فرما، تمام مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرما - آمین
#Hajj2022