@iqrarulhassan اس بکواسات سے ہزاروں گناہ اچھا ہوتا آپ دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلیم دیتی دنیا و آخرت میں کامیابی ہے
یہ جو آپ باتیں کرتے ہو نا سارے عوام ملکر حکومت کریں گے
یہ باتیں بچے کرتیں ہیں آپ بڑے ہوگے ہو اور مسلمان بہی ہو
بکواسات میں ہمارا اور اپنا ٹائم ذایع نہیں کرو
@iqrarulhassan ٹاؤٹس کی جانب سے عمران خان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا جا رہا ہے
عمران خان نے کہا تھا کہ فلسطین کی مرضی کے مطابق ٹو سٹیٹ سالیوشن ہو گا تب تسلیم کریں گے
🚨💯بہت بڑی خبر بریک کر دی ہے
پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہا ہے میں چیلنج کرتا ہوں حکومت کے دو اہم لوگ اسرائیل پہنچ گئے ہیں پاکستانی حکومت کا فلسطینوں سے غداری
سینیٹر مشتاق احمد خان @SenatorMushtaq