تجھے دیکھا تھا جن انکھوں سے وہ انکھیں بھی ویران ہوئی تیری اہٹ تیری خاموشی میری گھر کب سے مہمان ہوئی میرے رب سے ایک ہی منت ہے تیرا دروازہ ہی جنت ہے تیرے در سے جب انکار ہوا مجھے لگا کہ تم سے پیار ہوا 💔
@farishtyy Isko bolty easy money....
آپ کو پتہ ہے کہ ٹک ٹاک لائیو عورت کو کیسے پروموٹ کرتی ہے کتنا جلدی کرتی ہے تو جب پیسہ انے لگ جائے تو پھر ایسے کیسز سامنے انے لگتے ہیں