نیتن یاہو بہت فخر سے اسرائیلی کابینہ کو بتا رہے ہیں کہ ایران خطے کے ہر ملک پر حملہ کر رہا مگر اسرائیل پر ایک حملہ نہی کیا کوئی ڈرون کوئی میزائل نہی مارا کیونکہ ایران اسرائیل سے ڈرتا ہے اسے پتہ اسرائیل جواب میں بجا دے گا
ایران صرف مسلم ملکوں پر حملہ کرتا
مجھے حیرانگی ہے اور افسوس بھی ہے کہ پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ پر بھی یہاں موجود ایک طبقہ سخت تکلیف میں ہے۔ یہ کون لوگ ہیں جن کو ہر اچھے سے تکلیف ہوتی ہے؟
اس دفاعی معاہدہ کی سب اہم اور خصوصی بات یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بیت اللہ خانہ کعبہ کے عین سامنے یہ معاہدہ طے پایا ہے اور یہ اعزاز وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو حاصل ہوا ہے
جب ایران اور امریکہُ کی پاکستان صلح کروا رہا تھا روز تہران کے چکر لگاتے پھر معاہدہ بھی کروا دیا تو ایران نواز پاکستانی لبرل اور صحافی الٹی چھلانگیں مار رہے تھے تب یہ سوال بھی نہی پوچھا اس سے پاکستان کی عوام کو کیا فائدہ ہو گا ؟
آج وہی لوگ مکہ معاہدہ پر ٹچکریاں کروا رہے ہیں
اویس لغاری کے مطابق بجلی کی قیمت سستی کرنے سے تو آئی ایم ایف روک دیتا ہے
مگر یہ جو روز روز ججوں اور الیٹ کلاس کی اربوں کی مراعات حکومت بڑھاتی کیا اس میں آئی ایم ایف کا کمشن ہے کہ یہاں چپ رہتا ہے ؟
آئی ایم ایف ہمکو سستی بجلی فراہم کرنے کی اجازت نہیں دے رہا: وزیر توانائی
جبکہ IMF ججوں ، وزیروں ،مشیروں، بیوروکریٹس کو سالانہ 34 کروڑ یونٹ فری بجلی دینے کی اجازت ضرور دیتا ہے نا.
لکھ دی لعنت ایسے IMF پہ اور ایسے قانون بنانے والوں پہ کہ لاکھوں کمانے والا فری بجلی بھی لے گا.
مجھے لگتا ھے چاچو کو محسن نقوی کے متنازعہ بیانات پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے
اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ۔
رانا ثناء اللّٰہ کو وزیر داخلہ۔
مصدق ملک وزیر پیٹرولیم۔
خرم دستگیر کو مشیر بجلی۔
خواجہ سعد رفیق مشیر ریلوے۔
لگا کر باقی نکموں کو فارغ کرنا چاہیے اور چیف منسٹر مریم نواز کو بھی چاہیے کہ
کریں کہ بیوروکریسی کے بجائے اپنے ایم پی ایز پر اعتبار کریں، ان کمشنرز اور ڈی سی وغیرہ کو کنٹرول کریں۔
ورنہ جو ابھی ہو رہا وہ تو صرف ابتدا ہے
آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا؟؟
سسٹم تو کلپس کرے گا ہی ، جب پاکستان کی تمام جماعتوں میں
صرف ایک PMLN عوامی خدمت کرے گی ۔
اور باقی PPP, PTI , اور JUI جیسے جماعتیں اپنے صوبوں میں جہاں ان کی حکومتیں ہیں وہاں تباہی مچا دیں گئ ۔
ویسے شہباز حکومت ابھی کہیں نہی جا رہی ہے مگر اندازہ لگا لیں کیسے نازک آشیانہ ہے اور اگر آج ان کے پاؤں کے نیچے سے قالین کھینچ لی جائے تو نون لیگ سیاسی طور پر کہاں کھڑی ہو گی عوام میں سے کون ان کے لئے نکلے گا آنہوں نے سوائے الیٹ کے اس حکومت میں کس کو کوئی ٹکے کا رلیف نہی دیا ہے
نواز شریف کی ساری سیاسی کمائی لٹا دی اور بدلے میں کیا لیا ؟
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
اور ناظرین آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اور نان سٹاپ اضافہ جاری ہے
میاں صاحب جس حساب سے روزانہ بنیاد پر باندر کلہ کھیلا جارہا ہے لگ رہا ہے کہ لون لیگ اپنی سیاست کی آخری اننگ کھیل رہی ہے
اورنگزیب عالمگیر تیری راتی کوئی نہیں جمیا
بین الاقوامی سفارتی ذرائع کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ سعودی عرب کو جدید امریکی ایٹمی ٹیکنالوجی اور سیکیورٹی فریم ورک صرف اسی صورت ملے گا جب ریاض ابراہم ایکارڈز پر دستخط کر کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرے گا، تاہم خلیجی دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق سعودی عرب پہلے ہی خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا دوٹوک اعلان کر چکا ہے جس کے بعد اس شرط نے واشنگٹن اور ریاض کے درمیان نیوکلیئر ڈیل کے مستقبل پر ایک نیا بڑا اور حساس ترین جیو پولیٹیکل سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔
آپ کو انتہائی تجربہ کار نون لیگ کی شہباز سرکار کی طرف سے مہنگا ترین موبائل پیکج کا تحفہ مبارک ہو
گھٹیا ترین سروس پر مہنگا ترین بل شہباز حکومت ہی بھجوا سکتی ہے