پروفیسر جیانگ نے 2024 میں تین پیش گوئیاں کی تھیں۔
پہلی، ٹرمپ الیکشن جیتے گا
دوسری، ٹرمپ ایران پر حملہ کرےگا
تیسری، امریکا یہ جنگ ہار جائے گا
پروفیسر جیانگ کی پہلی دو پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔ وہ اپنی تیسری پیش گوئی پر قائم ہیں، اُن کا ماننا ہے کہ ایران یہ جنگ جیت جائے گا۔
ایران جنگ کیسے جیتے گا؟ پروفیسر جیانگ کا تفصیلی تجزیہ
غیرت کے نام پر قتل دراصل جہالت، مردانہ انا، اور فرسودہ روایات کا شاخسانہ ہے۔ اسے غیرت کا نام دینا خود غیرت کی توہین ہے۔ اصل غیرت تو یہ ہے کہ ہم اپنی ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کو جینے کا حق دیں، اُن کے فیصلوں کا احترام کریں، اور اُنہیں انسان سمجھ کر برابری کا درجہ دیں.
#Balochistan