@ashalabbasyasir @SSGRawalpindi ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
پر لاکھوں سلام ہو
بھائی کتنا تم گٹھیا انسان ہو
اس نے ایران کو کہا وہ بہن چود ہے جو لوگوں کے بارے میں ایسے باتیں کرتا ہے ہم بھی اسکے حق میں نہیں ہیں لیکن تم اسکو گالی دئیے بغیر ہماری ماں کو ایسے خراب الفاظ استعمال کرتے ہو 🥺🥺
صبح بخیر @reportpemra
امید ہے آپ جاگ گئے ہونگے، سحری بھی ٹھیک سے کرلی ہوگی۔۔
ہر دن کی شروعات اچھے کام سے کرنی چاہئے اور آج کا اچھا کام فضا علی کے رمضان ٹرانسمیشن شو پر پابندی لگا کر کریں۔۔
#BanFizaAliShow
والسلام
منجانب: پاکستانی عوام۔۔
جیسے پختونخواہ علیمہ خان کو اکرام اللہ خان کی میراث میں ملا ہے یا پھر جمائمہ خان نے عمران خان کو جہیز میں ساتھ دیا ہے —— کارکردگی صفر اور اوپر سے مزید پشتون قوم کو ذلیل کرنے کیلئے بیانات !
بقول بجلی گھر کہ ذلیل قام کبھی عبرت نہیں پکڑے گی بلکہ ذلالت سر لیکر فخر کرے گی !
اسی قرآن مجید فرقان حمید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے کہ ہم نے اسی کتاب کی وجہ بہت سے لوگوں کو ہدایت دی ہیں اور بہت سے گمراہ کی ہیں
اور جو اگلے صدی کے تیاری میں لگے ہیں انہی لوگوں نے یہی تیاری اس کتاب سے ماخذ کی ہے جو کہ ہمارے دیسی گدھوں لبرلز کو پتہ ہی نہیں
جو لوگ قرآن پڑھنے والے بچوں کو یہ طعنہ دیتے ہیں کہ وہ “اکیسویں صدی میں ساتویں صدی کی مینوئل رٹ رہے ہیں”، وہ دراصل قرآن کی حقیقت، تاریخِ علم اور فکری ارتقاء سے ناواقف ہیں۔ قرآن کسی خاص صدی کی کتاب نہیں بلکہ خالقِ کائنات کا وہ ہمہ گیر دستورِ حیات ہے جو ہر زمانے، ہر تہذیب اور ہر علمی دور کے لیے رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ یہی قرآن انسان کو اندھی تقلید نہیں بلکہ غور و فکر، تحقیق، مشاہدہ اور تدبر کی دعوت دیتا ہے:
أفلا يتفكرون، أفلا يعقلون، أفلا ينظرون۔
یہی وہ فکری بنیاد تھی جس نے مسلمانوں کو قرونِ وسطیٰ میں سائنس، طب، فلکیات۔۔ریاضی۔۔ کیمیا۔ اور فلسفہ میں دنیا کی قیادت عطا کی جب یورپ جہالت کے اندھیروں میں بھٹک رہا تھا۔
حقیقت یہ ہے کہ سائنس ہمیں کائنات کو استعمال کرنا سکھاتی ہے۔۔۔جبکہ قرآن ہمیں انسان بننا سکھاتا ہے؛ سائنس ہمیں طاقت دیتی ہے، قرآن ہمیں اخلاق۔۔سائنس ہمیں ترقی دیتی ہے۔ قرآن ہمیں مقصد
سائنس ہمیں سہولت دیتی ہے۔مگر قرآن ہمیں سمت دیتا ہے۔
سائنس یہ بتاتی ہے کہ دنیا کیسے چلتی ہے ۔ اور قرآن یہ بتاتا ہے کہ انسان کیسے جئے۔
اگر سائنس قرآن کی اخلاقی رہنمائی سے خالی ہو تو وہ ایٹم بم، اخلاقی زوال، خاندانی تباہی اور انسان کو مشین بنانے کا ذریعہ بن جاتی ہے۔ اور اگر دین کو عقل و تحقیق سے جدا کیا جائے تو فکری جمود پیدا ہوتا ہے۔ اصل مسئلہ قرآن نہیں بلکہ وہ فکری تعصب ہے جو الٰہی ہدایت کو “پرانی” کہہ کر انسان کو بے مقصد جدیدیت کے حوالے کرنا چاہتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ قرآن ماضی کی یادگار نہیں بلکہ مستقبل کی ضمانت ہے اور جو قرآن کو فرسودہ کہتا ہے، وہ خود فکری طور پر فرسودہ ہو چکا ہوتا ہے۔
@RubabHKhan1
اوئے غلام ابن غلام تمھارا شاہی قلعہ تمھیں انعام میں نہیں دیا گیا ہے یہ تم لوگوں نے انگریزوں کے کتے نہلائے ہیں اور ان کے تلوے چاٹے ہیں ان کے وفاداری میں میں ملا ہے ورنہ جاؤ پشاور بلوچستان اور افغانستان میں کہیں پر انگریزوں کے بقایاجات نہیں ہیں
تم غلام تھے اسلئے ہیں
نکولس مادورو کے کچھ مزید ناقابل معافی جرائم ملاحظہ فرمائیں:
1۔ فحش نگاری poronoghraphy پر پابندی لگائی
2۔ اسقاط حمل abortion پر پابندی لگائی
3۔ ہم جنس پرستوں کی شادی پر پابندی لگائی
4۔ جنسی تبدیلیوں پر پابندی لگائی
5۔ سود پر پابندی لگائی (جو کوئی مسلمان ملک نہ لگا سکا۔)
6۔ فلسطینیوں کی کھل کر سپورٹ کی۔ اسرائیل سے تعلقات ختم کیے۔