I bear witness that Hazrat Muhammad (PBUH) Is The last prophets and messengers Of the Allah And no prophet will come after Hazrat Muhammad (PBUH). 🇹🇷🇵🇰🇦🇿
بھارت میں ایٹمی معاملات تو شدید بدنظمی کا شکار ہیں انکا یورینیم کباڑیوں تک سے برآمد ھو چُکا
بھارت میں گزشتہ 40 سالوں سے یورینیم کی چوری اور اسمگلنگ کا تسلسل جاری ہے، جس میں 1994 سے لے کر 2024 تک کے متعدد واقعات شامل ہیں حال ہی میں انڈیا کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ کوڈن کلم نیوکلیئر پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہو چُکا ھے
یہ رضیہ جو خود ہی BLA کے غنڈوں کے درمیان جا کر بیٹھی ہے، کل کو اگر اس کی گرفتاری ہوئی تو انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار اور اقوامِ متحدہ کے کچھ "ماہرین" فوراً اس کے حق میں نکل آئیں گے۔
بریکنگ نیوز
پاک فضائیہ کے شاہینوں کا وار
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے JF-17 کی مدد سے بکا خیل اور نرمی خیل کے علاقے میں ایک کمپاؤنڈ پر بمباری کی جہاں 30 سے زائد فتنۃ الخوارج TTP کے دہشتگرد جمع تھے، بمباری کے نتیجے میں وہاں موجود تمام خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے.
ایک بوڑھا چرواہا اپنے بیٹوں کے ساتھ اپنے اونٹوں کو چیک کرنے گیا۔
ایک اونٹ جس کی اس نے دیکھ بھال کی تھی اور لاڈ پیار کیا تھا۔ گاڑی سے آدمی کی آواز سن کر اونٹ نے اسے پہچان لیا اور اس کے لیے تڑپنے اور اس سے التجا کرنے لگا۔
آدمی گاڑی سے باہر نکلا اور اس کے سر پر ہاتھ مار کر اس سے پیار کرنے لگا۔ اللہ پاک ہے! حتیٰ کہ جانوروں میں بھی جذبات ہوتے ہیں، جانور بھی ان کی قدر کرتے ہیں جو ان کے ساتھ نرمی سے پیش آتے ہیں!
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M) HJ، چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) اور چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) پاکستان
افواجِ پاکستان اور عوام ایک تھے ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔
یہ ٹریفک اہلکاروں کو ہو کیا گیا ہے
ہاتھ میں پستول، گاڑی کا شیشہ توڑ ڈالا، شہری کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا، گالیاں دینا، گریبان پھاڑنا
قانون کے کس کتاب میں اس طرح کی تشدد کی اجازت دی گئی ہے
یا پھر کیا معاشرے میں عدم برداشت اور مایوسی اس بڑھتی چلی جارہی ہے کہ اپنے آپ پر قابو پانا مشکل ہوتا جارہا ہے
ٹی ٹی پی پی اس لیے زیادہ حملے کر رہی ھے کیونکہ نمک حرام افغان طالبان نے انہیں کہا ھے پاکستان میں کسی گاؤں یا یونین کونسل پر قبضہ کرو تاکہ ہم دنیا کو بتا سکیں کہ ٹی ٹی پی افغانستان میں نہیں پاکستان میں ھے اس لیے اب سیکیورٹی فورسز پاکستان میں جہاں یہ نظر آتے ائیر سٹرائیکس بھی کر رہی ھے
فضل الرحمان کے والد نے کہا تھا کہ شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے اور فضل الرحمان بھی آج وہی باتیں کررہا ہے ۔ یہ لوگ اندرون خانہ آج بھی انڈیا کیساتھ ہیں
میں نے اپنا بیٹا کیپٹن سلمان سرور شہید اس تنخواہ کیلئے شہید نہیں کروایا جس کا ذکر مولانا نے کیا ہے کیونکہ سیاست اور مذہب فروشی آپکا پیشہ ہے
شہدا کے وارثان میدان میں تشریف لاچکے ہیں اور اگر مولانا نے اپنے بیان پر رجوع نہ کیا تو یہ بیان مولانا کی سیاست مُکانے کیلئے کافی ہوگا