Ordinary Poor Pakistani Citizen. Traveller. My Party - No Party. My Leader Quaid-e-Azam. My Life My Soul My Country Pakistan 🇵🇰. Love Snow Covered Mountains
#aviationlovers#UkraineRussiaWar#aviation#antonov225 It is confirmed that we may not see AN-225 Mriya ever flying again. The one and the only world heaviest and the world largest cargo lifting aircraft is destroyed in the ongoing war. Being aviation lover it broke my heart.
جیل میں گپیں مار کر، کھانے کھا کر وقت گزارنا تو آسان ہے، بس یہ دھیان رکھیں اگلی بار عمران خان جیسی جیل نہ مل جائے، جہاں 7 ماہ سے ملاقات نہ ہو، قیدیوں سے دور تنہائی میں رکھا جائے۔احمد وڑائچ
@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
مجبور بیٹی Food Panda رائیڈر!!💔
پاکستانی بیٹیوں کو سلام!!
لیکن پیٹرول اتنا مہنگا کیا ہؤا ہے, کہ اگر بیٹیاں بھی محنت مزدوری کرے تو مہنگے پیٹرول کی وجہ سے اتنے پیسوں سے گزرا نہیں ہوتا!!
اب انسان کیا کہہ سکتا, بس ان ظالموں کا انجام دیکھنے والا ہوگا انشاء اللہ
ایک چیز کا کریڈٹ عاصم منیر کو بہرحال دینا پڑے گا- اس نے کبھی عوام کے سامنے مقبول ہونے کی نہ کوشش کی اور نہ ہی ان کی بہتری کے لئے کچھ بھی کیا ہے-
یہ جانتا ہے کہ قوم اس سے شدید نفرت کرتی ہے اور اس نے بھی ان کی زندگی جہنم سے بدتر بنانے کی ٹھان رکھی ہے-
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
لمبا عرضہ سی پیک گیم چینجر بتاتے رہے اب بتاتا جا رہا ہے کہ سی پیک کے مہنگے قرضے چکانے کے لئے اب سعودیہ سے سستا قرضہ مانگ رہے ہیں سستا ادھار تیل مانگ رہے ہیں
اٹھارہ ارب ڈالر کے سی پیک قرضے تو بجلی گھر بنانے پر لگے تھے ان کو انقلاب بتاتے تھے اب پھنس چکے