Unforgettable moment of meeting with @BakhtawarBZ in 2016. I felt like i was meeting with My great leader Benazir Bhutto. May Almighty bless u Queen of Benazir Bhutto.
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی کی خاتون کارکن کی عیادت کے لئے ملیر پہنچ گئے
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کرسچن کالونی پہنچ کر پیپلزیوتھ آرگنائزیشن سندھ کی نائب صدر کی عیادت کی
@BBhuttoZardari
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ کی نائب صدر روما مٹو کے گھر آمد
ان کی تیمارداری کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا.
Chairman @BBhuttoZardari proud of you that you have enquired about health of our great Jiyali Adi @RomaMatto .
سائیں آپ کو پوری ٹیم کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ھمارے چیرمین کا ❤️ سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ کو جو زمیداری دی ہے آپ بلکل اس کی پاسداری کریں گے مولا آپ کو کامیاب کرے آمین
جنرل قمر باجوہ صاحب کو ایک ذمہ دار پاکستانی اور سپہ سالار ہونے کی حیثیت سے ایکسٹنشن لینے سے انکار کردینا چاہیے.
پاک آرمی اور خود انکے وقار کا سوال ہے.
Regards: Abdul Aziz Memon
Ex Vice President People's Cultural Wing Sindh
بیشک الله کی لاٹھی بے آواز ہے.....!
غرور تکبر سے بھرا یے شخص خود کو زمینی خدا سمجھنے لگا تھا آج اس کا حال اپنی آنکھوں سے دیکھ رہیں ہے بیشک تکبر ایک دن خاک بن کر مٹی میں مل جانا ہے
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آل پارٹیز کانفرنس کے اجلاس میں شرکت
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان، مولانا غفور حیدری، اکرم درانی و دیگر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال
@BBhuttoZardari