انصاف یوتھ ونگ بلوچستان کے قافلہ کو ژوب کے مقام پر روک دیا گیا نوجوانوں کی مزاحمت کے بعد راستہ کھولوا دیا گیا، تمام رکاوٹیں ہٹا کر مزل پر پہنچ جائیں گئے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب
پشاور: ٹی وی پر وفاقی حکومت کے دو مسخرے اور کارٹون بٹھائے گئے ہیں، ان کے صرف دو مقاصد ہیں، وزیراعلیٰ
پشاور: پہلا مقصد 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے عوام کی توجہ ہٹانا ہے لیکن لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: دوسرا مقصد حکومت کی کرپشن چھپانے کیلئے لوگوں کی توجہ بھٹکانا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: وفاقی حکومت کسی بھی طریقے سے پرفارم نہیں کر پا رہی، انہیں لانے والے بھی جان چکے ہیں کہ نالائقوں کو عوام پر مسلط کر دیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: عمران خان کے دور میں جی ڈی پی گروتھ 6.1 فیصد تھی، ان نا لائقوں کی وجہ سے 2.3 فیصد پر پہنچ گئی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: عمران خان کے دور میں فی کس آمدنی 1700 ڈالر تھی، موجودہ حکومت آج بھی اس سطح تک نہیں پہنچ پائی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: افغانستان جنگ کے حالات میں بھی 4.3 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کر رہا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: افغانستان کی فی کس آمدنی 355 ڈالر سے بڑھ کر 430 ڈالر تک پہنچ گئی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: ہمارا کل قرضہ 43 ہزار ارب روپے تھا، گزشتہ چار سالوں میں 99 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: ہمارا غریب طبقہ پس چکا ہے، 44.5 فیصد آبادی یعنی 12 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: ایک طرف 12 کروڑ آبادی کو دو وقت کا کھانا نہیں ملتا، دوسری طرف 11 ارب روپے کا جہاز خریدا گیا، وزیراعلیٰ
پشاور: ہماری ایکسپورٹ 30 ارب ڈالر ہے جبکہ امپورٹ 70 ارب ڈالر ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: قومی اقتصادی کونسل میں برآمدات اور درآمدات کا معاملہ اٹھایا تو کہا گیا کہ ترسیلات زر آرہی ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: نوجوان ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں، حکمرانوں کو برین ڈرین اور برین ایکسپورٹ کا علم ہی نہیں، وزیراعلیٰ
پشاور: حکمرانوں کی پالیسی ہے کہ غربت کی لکیر سے نیچے موجود 44 فیصد آبادی کو 70 فیصد کیا جائے، وزیراعلیٰ اہیل آفریدی
پشاور: 4 اکتوبر کو اتنے لوگ نکلیں گے کہ یہ سنبھال نہیں سکیں گے، کسی ایڈونچر کی کوشش کی گئی تو عوام کا ردعمل آئے گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں عوام کی طاقت سے حکومت آئی ہے، کسی کی بیساکھیوں پر نہیں، وزیراعلیٰ
پشاور: ٹی وی پر بٹھائے جانے والے کارٹون عوام کو یہ بتا رہے ہیں کہ آپ کیڑے مکوڑے ہیں، وزیراعلیٰ
پشاور: خیبرپختونخوا کے عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے، کارٹون نیٹ ورک عوام کے دلوں میں نفرتیں پیدا کر رہا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: ن لیگ پاکستان میں انتشار پھیلانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، وزیراعلیٰ
پشاور: 4 اکتوبر کو نہتے آنا ہے اور پرامن طریقے سے احتجاج کرنا ہے، وزیراعلیٰ
پشاور: کسی کے ہاتھ میں نقصان پہنچانے والی چیز ہوئی تو اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کریں گے، وزیراعلیٰ
پشاور: ایسا شخص ہم میں سے نہیں ہوگا، وہ ن لیگ کا ہوگا یا ان کے لانے والوں کا ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: 4 اکتوبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا اور پرامن ہوگا، وزیراعلی سہیل آفریدی
صوبائی وزیر شکیل احمد کو اغواء کرنے کی کوشش انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ہم اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ ایسے غیر آئینی و غیر قانونی اقدامات کے خلاف بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان