آپ نے بھٹی کے طوطے دیکھنے ہیں اڑتے ہوئے ، گیا کچھ اور امید لے کر تھا 😎اگلے نے پاپولر بیانیہ واڑ دیا
ایون فیلڈ کیس جھوٹا کیس تھا، وقت نے ثابت کیا،
جتنی رقم کا ایون فیلڈ فلیٹ خریدا گیااس سے چارگنا رقم میں نوازشریف کے والد سے لے کر بوسنیا کے مسلمانوں کی مدد کے لیے لے کر گیا +++
جب سی آئی اے نے پاکستان کے سابق صدر جنرل مشرف پر یہ الزام لگایا کہ وہ اسامہ بن لادن کو پناہ دے رہے تھے تو ان کا جواب ایسا تھا کہ کمرے میں خاموشی چھا گئی:
اگر ہمیں معلوم ہوتا، تو آپ کی سی آئی اے کہاں تھی جب 9/11 ہوا؟ چار جہاز آپ کی عمارتوں سے کیسے ٹکرا گئے؟
یہ بندہ زندگی میں اس مقام پر ہے جہاں یہ اب حکومت نہیں کر رہا بلکہ "اپنی آخرت بنا رہا ہے"
آپ وزیراعظم شہباز شریف
کے اس قوم اور ملک کو ایک ترقی یافتہ مقام پر لیجانے کے لیے الفاظ،جذبہ،تڑپ،باڈی لینگوئج دیکھیں۔
@CMShehbaz ❤️
مریم نواز کے ویژن کا اسی سے اندازہ لگالیں کہ ان کو پتہ تھا کون سا نوجوان کس وزارت میں اتارنا ہے اور ان کو پورا پلان بھی مریم نواز نے خود دیا،یعنی وہ ایک عرصہ قبل تیاری کرکے بیٹھی تھیں
شیر افضل کی خواجہ آصف سے ملاقات
خواجہ صاحب سے ہاتھ ملانے کے بعد آپکی مشکلات بڑھ گئیں،صحافی کا سوال
یہ میرے بزرگ ہیں بڑے ہیں، ہاتھ ملانے پہ کسی کو تکلیف ہوتی ہے تو ہوتی رہے ،شیر افضل مروت
میرا چھوٹا بھائی ہے بیٹا ہے جہاد کررہا ہے دعا بھی ساتھ اور دوا بھی ساتھ ہے ،خواجہ آصف
RAMIZ RAJA
“I did not want Hafeez and Shoaib Malik in the team, considering their age, but captain Babar Azam said he wanted them in the team and I agreed in just 90 seconds ”
But saar Babar ended Malik and Mohammad Hafeez's careers 😭🙏🏻
https://t.co/PW7BJXgR3u
پاکستان کا شیر گرج رہا ہے!
کل یہ تقریر ہوئی اور آج ماہرنگ لانگو کے حق میں دھرنے اور ریلیاں نکالنے والا اختر مینگل اچانک ہی دھرنی کو ختم کر کے فرار ہوگیا۔
انشاءاللہ سانحہ جعفر ایکسپریس کے سہولت کاروں سے مکمل حساب لیا جائے گا
ہن کھلو جا دسنی آں ن لیگ نے صرف ایک سال وچ کیہہ کیہہ کیتا اے!
ہسپتالوں میں فری ادویات جو بند ہوگئی تھیں وہ دوبارہ شروع ہوگئی ہیں
سڑکوں کی ازسرنو تعمیر
ناجائز تجاوزات کو ختم کیا گیا
لڑکیوں کیلئے پنگ گیمز
کارڈیالوجی اور کینسر ہسپتالوں کا آغاز
الیکٹرک بسیں
بجلی کی قیمتیں کم
سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر
مہنگائی کم ترین سطح پر
آپ نے انتہائی غور سے ایک ایک لفظ سننا ہے۔۔۔۔
👈اللہ نے کتنی عزت سے نوازا ہے سید عاصم منیر کو ۔۔۔ اس کے دشمن یہ عزت کبھی برداشت نہیں کرسکتے۔۔۔
👈آڈیالہ جیل میں پڑا چمڑے کا خارشی 🐕 یہ سن کر اس جون جولائی میں پاگل ہوجائیگا🤣
وزیراعظم شہباز شریف نے ایس سی او سمٹ میں غزہ کے حوالے سے “بالکل واضح” الفاظ میں اپنی بات رکھی اور کہا کہ اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔ البتہ عمران خان سے جب اڈیالہ میں غزہ کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے جواب دینے سے انکار کر دیا!
عمران خان دور میں شیخ رشید کا بیان
هم دیوالیہ ہوچکے ہیں اور ہمارے پاس قسطوں کے پیسے نہیں ہے۔ یہ تھی پی ٹی آئی کی کار کردگی
لیکن جب شهباز شریف کہتا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا تو یوتھئے گالیا شروع کردیتے ہیں
😅😅😅