محترمہ مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب
آپ نے فیصل آباد میں پبلک الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا تھا اس سہولت کو ہر شہری کا حق کہا تھا مگر غلام محمد آباد کے لاکھوں باسی اس سہولت سے محروم ہیں چارج پوائنٹ بھی اس علاقے میں ہے آتی جاتی خالی گاڑیاں عوام کا منہ تکتی ہیں اپنا وعدہ ایفا کریں
مکمل کلین سویپ!
ہری پور میں قوم پرستوں کو تاریخی شکست
602 میں سے 548 حلقوں کا نتیجہ آ گیا
بابر نواز خان 153536 ووٹ
شہناز عمر ایوب 109823 ووٹ
اب 50 ہزار کے مارجن پر بھی دھاندلی کا رونا رو گے بیشرموں!
خیبر پختونخواہ اور بالخصوص ہزارہ کی عوام کو سرخ سلام!
ڈکٹیٹر کے پوتے عمر ایوب اور اسکے غنڈوں نے آر او آفس میں ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔
بیٹا جو مرضی ہوجائے، سیٹ ہم نے تمارے گھر گھس کر چھینی ہے۔
ساری زندگی یاد رہے گا تم لوگوں کو۔
#نوازشریف_سرخرو#ٹھپے_پہ_ٹھپہ_شیر_پہ_ٹھپہ
قوم نے پی ٹی آئی کی فساد اور انتشار کی سیاست کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی تعمیر، ترقی اور خدمت کی سیاست کو بھرپور کامیابی سے ہمکنار کیا ہے۔ الحمدللہ! وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی متحرک قیادت میں عوام نے مسلم لیگ (ن) کو تاریخی مینڈیٹ اور کلین سویپ دے کر ثابت کر دیا ہے کہ ووٹ خدمت، کارکردگی اور اعتماد کا ہوتا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے تمام کامیاب امیدواروں، کارکنوں اور وابستگان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
ہری پور ضمنی الیکشن میں جیت ن لیگ کی جھولی میں 🐯❣️
مصدقہ سرکاری نتائج (ڈی آر او آفس) کے مطابق ٹوٹل 602 حلقوں میں سے 599 حلقوں کے نتائج آچکے ہیں، جس کے مطابق ن کے امیدوار بابر نواز خان 163188 ووٹ اور پی ٹی آئی کی شہرناز عمر ایوب 119432 ووٹ حاصل کئے..
بابر نواز خان کی لیڈ 43756 ووٹ سے زائد کی ہوچکی ہے..
عوام نے شہباز شریف حکومت پر اعتماد کا اظہار کردیا ، عوام کی اکثریت موجودہ حکومت پالیسیوں سے خوش ہے
#VoteSirfSherKa #NA18 #PMLN
ہری پور تمام 602 پولنگ اسٹیشن کے نتائج آر او افس کو موصول
مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان 163996 ووٹ لیکر کامیاب
تحریک انصاف کی شہر ناز عمر ایوب 120220 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں
حتمی اور فائنل رزلٹ تمام شیروں کو بہت بہت مبارک ہو
602/602
مسلم لیگ ن بابر نواز 163996
پی ٹی ائی شہرناز عمر ایوب 120220
بابر نواز نے 43776 ووٹوں سے الیکشن جیت لیا ، نواز شریف کے شیروں کی طاقت دیکھیںخیبر پختونخوا کے صرف ایک ضلع ہری پور میں ایک لاکھ 63 ہزار سے زیادہ شیر نکل آئے اور نواز شریف کے سپاہی بابر نواز کو بھاری اکثریت سے کامیاب کردیا
شکریہ ہری پور!