جاز/ زونگ/ ٹیلی نار / یوفون سب کے سب بکواس ترین نیٹورک اتنے مہنگے پیکجز انٹرنیٹ سپیڈ لائیو سٹر��منگ نا ہونے کے برابر کیا ان کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے یہ نہیں؟
مہنگا پیکج انٹرنیٹ سپیڈ صفر
معزز صارفین آئیں سب مل کر ان چور کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھائیں
ایک لمحہ رکیے!
کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟
دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔
#ڈیٹا_پرائیویسی#PrivacyMatters#ProtectYourData#DigitalSafety#OnlineSecurity #DataProtection #SecureYourPhone #TechAwareness #CyberSafety #PTAAwareness #StaySafeOnline #MobileSecurity #DigitalPakistan #DataLeakAlert #CyberAwareness #DeleteItRight
غزہ سے نکل کر رفح میں پناہ لینے والے لٹے پٹے لوگوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے درندگی سے کئی درجے اوپر کی چیز ہے۔ انسانیت کے خلاف بدترین جرائم ہیں جو کیمرے کی آنکھ سے ریکارڈ ہو رہے ہیں جسکو پوری دُنیا دیکھ رہی ہے۔والدین اپنے معصوم بچوں کے جسموں کے مسخ شدہ باقیات اکٹھے کر رہے ہیں۔ قیامت سی قیامت ہے!
مسلمان حکمران کب جاگیں گے؟ علماء اور سیاسی جماعتوں، سماجی تنیظیموں اور میڈیا شخصیات کو تمام قسم کے اختلافات سے بالاتر ہو کر حکمرانوں کو جھنجھوڑنے کے لیے میدان میں آنا ہو گا۔یہ انسانیت کے دشمنوں کے خلاف انسانیت کے دفاع اور تحفظ کی جنگ ہے۔شہداء کی تعداد 30 ہزار تک جب کہ زخمیوں کی تعداد 70 ہزار تک پہنچ گئ ہے۔ بدترین ناکہ بندی جس میں بچوں، خواتین، زخمیوں کے لیے خوراک پانی، ادویات کی شدید قلت بھی ہے۔
مفتی تقی عثمانی، مفتی منیب الرحمان، مولانا عبدالرحیم سربراہ جامعہ الرشید، مفتی طارق مسعود، مولانا فضل رحیم اشرفی سربراہ جامعہ اشرفیہ لاہور، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی سربراہ جامعہ نعیمیہ لاہور، مولانا زاہد الراشدی، مولانا عبد المالک ، سربراہ رابطة المدارس، انسانی حقوق کی تنظیمیں،سیاسی جماعتوں کے سربراہان،میڈیا کے سرکردہ شخصیات مل کر کوئی لائحہ عمل بنائیں۔
#GazaGenocide
#RafahUnderAttack @MuniburRehman55@muftitaqiusmani@muftitm@Mufti_Kakakhail
شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی، انتہائی آسان، انتہائی باسہولت
@NadraPak نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو بنایا انتہائی آسان
قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں (لوکیشن گائیڈ نادرا کی رہبر موبائل ایپ سے حاصل کریں)
یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت سے فائدہ اٹھائیں
رہائش کا ثبوت مثلاً کرایہ نامہ، اسی پتہ پر اپنے یا خاندان کے کسی فرد کے نام پر یوٹیلٹی بل، یا اسی پتہ پر خاندان کے کسی فرد کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور موجودہ پتہ درست کرائیں
مزید معلومات یا معاونت کے لئے :
نادرا ہیلپ لائن:
051111786100
موبائل صارفین کے لئے:
1777
نادرا ویب سائٹ:
https://t.co/Wx5jQ6CJ1S
#بریکنگ_نیوز
دشمن صہیونی ہمیں مٹانے کی دھمکی دیتا ہے
اگر دشمن ہمیں مٹانے کی طاقت رکھتا تو الضفة الغربية سے مٹا دیتا یا غزہ سے مٹا دیتا
لیکن اللہ کے فضل سے ہمارے غیور مسلمان صہیونی ریاست کو مٹا رہے ہیں او�� ان شاءاللہ جلد ان کو مٹا دیا جائے گا
ابو عبیدہ کا خطاب
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
🔻کتائب القسام مجاہدین نے آج اسرائیل کے ایک مرکافا ٹینک کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری
🔻مرکافا ٹینک کو اسرائیل دنیا کا فولادی قلعہ قرار دیتا ہے جو ہر ٹیکنالوجی سے لیس ہے
🔻ایک مرکافا ٹینک کی مالیت ساڑھے 3 ملین ڈالر ( 35 لاکھ ڈالر) یعنی تقریباً 1 ارب پاکستانی روپیہ ہے
🔻جس میزائل سے غزہ مجاہدین اس ٹینک کو تباہ کرتے ہیں اس کا نام یاسین 105 ہے جو 500 ڈالر کا ہے
🔻 ابتک غزہ کی 35 روزہ زمینی جنگ میں اسرائیل کے 400 سے زائد ٹینک تباہ ہوچکے ہیں یعنی تقریباً 1 ارب ڈالر کے ٹینک تباہ کیے جاچکے ہیں
🔻 یومیہ اسرائیل کو غزہ کی جنگ پر 400 ملین ڈالر سے زائد خرچ کرنا پڑ رہے ہیں
@GNMadani
کیا بچوں کا عالمی دن منانے والی اقوام کو خبر ہے کہ غزہ میں ہر دس منٹ بعد ایک بچہ اسرائیل کا نشانہ بن رہا ہے، 7اکتوبر سے اب تک ساڑھے پانچ ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں ، 1800بچے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور خیال یہ ہے کہ بیشتر جاں بحق ہوچکے ہیں، 9 ہزار بچے زخمی ہیں، غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے مگر عالمی طاقتیں اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہیں اور مسلم حکمران ڈھنگ سے اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کرسکتے۔
#ChildrenDay
I feel ashamed when I pass this way. This area playing an important role in the country's economy. Due to lack of street lights, Street crime and road accidents are common at night. Someone is dying from the hands of street criminal and someone from heavy traffic۔
Mayor @murtazawahab1 Sahib Korangi Industrial Area is waiting for you. #Karachi #Pakistan
ابو عبیدہ نے جب کہا تھا کہ 7 اکتوبر کے بعد بھی تمہیں حیران کردیں گے تمہاری طاقت دنیا کے سامنے کھول دینگے تو اسے حسب معمول جنگی پروپیگنڈے پہ مبنی بیان سمجھا گیا مگر دوسرا مہینہ شروع ہے اور ثابت ہوا کہ منصوبہ بندی مکمل تھی اور پتہ چلا کہ بہادری تو فلسطینیوں کی ہی پراڈکٹ ہے !