تقود غرف دبي أكبر وفد اقتصادي من دبي إلى الصين للمشاركة في "منتدى دبي للأعمال – الصين"، في مدينة شينجن في 14 أكتوبر الجاري… في عام 1990، كانت الصين تحتل المرتبة السادسة بين شركاء دبي التجاريين، بقيمة تجارة غير نفطية بلغت 2.1 مليار درهم… وفي عام 2025، بلغت تلك القيمة 363.5 مليار درهم، لتنمو بمعدل 172 ضعف خلال 35 عاماً، وتتصدر الصين اليوم قائمة شركاء دبي التجاريين عالمياً ... من طريق الحرير إلى آفاق الذكاء الاصطناعي، تتجدّد جسور التعاون بين دبي والصين… شراكة ترسّخها الثقة والطموح، وتدفعها رؤيتنا المشتركة لصناعة الفرص وخلق مستقبل أفضل للأجيال القادمة.
رسالة إلى أمي
رسالة إلى قلبي وروحي ووطني وحبيبتي ..
إلى سبب وجودي، ومصدر حياتي، وحقيقة نجاحي ..
إلى أمي لطيفة بنت حمدان آل نهيان ..
المرأة الصالحة الطيبة النقية التقية..
رسالة إلى من بقيت دعواتها معي حتى اليوم .. وبقيت بركاتها ترعاني وتحرسني طوال حياتي ..
پاکستان میں ایران نواز عراقچی اور ایرانی صدر کے امریکہ دورے کے بھی قصیدے لکھ رہے ان کو ہیرو بنا رہے جبکہ انہوں نے امریکہ سے دوران دورہ امریکہ خصوصی سکیورٹی مانگ لی اور امریکہ نے دے بھی دی ہے
جنگ امریکہ سے سکیورٹی بھی امریکہ کی دورے بھی امریکہ کے جبکہ حملے اور گالیاں سعودیہ اور مسلمان ممالک کو یہ سب کیا ہے؟
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے
#PakistaniStandsWithSaudi
سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کی اہم پریس کانفرنس
15 نومبر کو مینارِ پاکستان لاہور میں عظیم الشان اہلِ حدیث کانفرنس منعقد ہوگی، جس کا مرکزی عنوان ”تحفظِ حرمین شریفین و استحکامِ پاکستان“ ہوگا۔
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ نے سعودی عرب پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے حکومت سے عملی اقدامات کا مطالبہ کیا اور ایک لاکھ اہلِ حدیث نوجوانوں کی رضاکارانہ خدمات پیش کرنے کا اعلان کیا۔
انہوں نے پٹرولیم و بجلی کی قیمتوں میں کمی اور عوام کو فوری ریلیف دینے کا بھی مطالبہ کیا۔
🚨ہمیں بھولتے نہی ڈیوٹی پر کھڑے دو فوجی جنکو گلگت کے بلوائیوں نے جلا ڈالا زندہ جلا ڈالا
⭕یہ مومنین ہیں انکی نظر میں باقی سب کفار ہیں
یہ آگ پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر راجہ ناصر عباس اور جواد نقوی نے لگائ
جو مراعات پاکستان سے لیتے اور وفاداری ایران کی
⭕پہنچی وہاں پر جہاں کا
جواد نقوی اور کانڑے عباس کو یہ ویڈیو بھیجنی تھی واٹس ایپ نہیں مل رہا ہے
یہود و ہنود کے قدم تم چھوؤں اور گالیاں دو سعودیہ کو ایسے کیسے ؟
اخے ملت تے اخے جہاد 🤡
سيدي ووالدي ومعلمي وسندي محمد بن راشد.. من أصعب اللحظات على الابن أن يجد من الكلمات ما يليق بأبيه حين يكون الأب هو من علّمه معنى المسؤولية، ومعنى الوطن، ومعنى أن تسبق الأفعالُ الأقوالَ. عشرون عاماً في مدرستك كانت إعداداً حقيقياً لمعنى القيادة... كيف أن يكون الوطن فوق كل اعتبار، وأن تكون خدمة الناس أمانة وعهد لا نخلفه.
ومهما حمل الإنسان من مسؤوليات، ومهما حقق من إنجازات، يبقى لرضا أبيه مكان لا يبلغه شيء آخر. وكلماتك اليوم أسعدت حمدان الابن، لكنها حمّلت المسؤول في داخلي عهداً أكبر بأن أكون دائماً أهلاً لهذه الثقة، وأن يكون القادم أصدق تعبير عن كل ما غرسته فيّ.
وأعدك أن أبقى كما علمتني: للناس قريباً، وفي الحق ثابتاً، وللوطن مخلصاً.. وأن نحفظ ما بنيتم بالعمل الجد والإخلاص وأن نبقى لدبي والإمارات كما علمتمونا: لا نرضى لهم إلا بالمركز الأول. حفظك الله لنا أباً ومعلماً وقائداً، حفظك الله ذخراً وفخراً ورمزاً لا يشبهه أحد.. ووفقني دائماً لأكون عند حسن ظنك.
اگر معین علی فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کا رِسٹ بینڈ پہن کر میچ نہیں کھیل سکتے تو اسکائی اسپورٹس کرکٹ کے دوران عمران خان کے بچوں کا سیاسی انٹرویو کیسے نشر کر سکتا ہے؟ پھر فلسطینی بچوں پر پروگرام کیوں نہیں؟ سلمان بٹ، اس دوٹوک مؤقف پر تمہارے پچھلے سارے گناہ معاف!
یہ اتنا بڑا معاہدہ ہے کہ کم از کم ڈیڑھ سو سال کی تاریخ کا دھارا بدل گیا ہے۔
بخدا اس وقت جس قدر دل شکر سے معمور ہے اتنا ہی شدید غصہ بھی اس نااہل ترین حکومتی کارندوں پر جو میڈیا پر ٹائیں ٹائیں بھی نہیں کر سکتے اور نئی نسل کو بھی نہیں بتا سکتے کہ مشرق سے نیا سورج طلوع ہو رہا ہے
نثق في قواتنا المسلحة الباسلة فأنتم العين الساهرة لهذا الوطن العظيم
وبفضل الله ثم القيادة الرشيدة ينعم شعب الإمارات بالأمن والطمأنينة والسلام
حفظ الله الإمارات ووفق رجالها المخلصين لحماية الوطن وصون أمنه واستقراره
جی ڈی وینس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عظیم سفارت کار قرار دے دیا اور کہا میرئ زندگی میں دو اہم ترین بندے ایک انڈین ایک پاکستانی ہے انڈین میری بیوی اور پاکستانی عاصم منیر ہے پچھلے تین مہینے ان سے زیادہ میرئ کسی سے بات نہی ہوئی ہے
آج تو برنول مک جانا ہے
بیچے جانے والے سکول عوام سے فیسیں بھی مانگے رہے غریب لوگ روتے رہے کہ ہمارے پاس دو کلو آٹا نہی ہم کہاں سے فیسیں دیں ؟
آٹھ سو ارب کے بجٹ میں آپ سوشل میڈیا ٹیمیں بہت بڑی بنا سکتے مگر حقیقت کی دنیا بہت الگ ہے
سکول بیچنا غلط تھا غلط ہے غلط رہے گا