کتنی شرم کی بات ھے کہ ایک نیوکلئر پاور ملک کا وزیر اعظم کسی دوسرے ملک میں کرپشن کی کیس میں عدالت کا سامنا کرتا ہے
اس حاندان نے ملک کی معیشت کے ساتھ ساتھ عزت کا بھی جنازہ نکال دیا۔۔۔۔۔۔۔
ارشد شریف کی شہادت کی تحقیقات کے نام پر کینیا اور پاکستان میں صرف عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، نہ تو کینیا پولیس اور نہ ہی پاکستان سے جانے والی تحقیقاتی ٹیم ارشد شریف کی شہادت کے ذمے داروں کا تعین کرنے میں سنجیدہ دکھائی دیتی ہے، اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیے 1/3
شیر کا شکار کرنے کے لئے گولی چلانی پڑتی ہے
کتے کو ایک جوتا ہی مار دو تو دوبارہ محلے میں نظر نہیں آتا۔
اس ٹویٹ کا سیاست سے دور دور تک کا کوئی تعلق نہیں 😎
#آخری_جنگ_خان_کے_سنگ
عمران خان نے تو شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی اداکاری میں پیچھے چھوڑ دیا۔ مولانا فضل الرحمان
اب بات یہ ہے کہ مولانا صاحب شاہ رخ اور سلمان خان کو کیسے جانتے ہیں؟