پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
🇬🇧 برمنگھم سے ظلم کے خلاف ایک تاریخی آواز! 🇵🇰🇰🇷
آج برطانیہ کے شہر برمنگھم،پر اوورسیز پاکستانیوں اور کشمیریوں نے ظلم و جبر کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی۔ لوگ کئی کئی کلومیٹر پیدل چلتے ہوئے اس احتجاج میں شریک ہوئے اور پورا برمنگھم ان کے نعروں سے گونج اٹھا۔
#imrankhanpti
"پارٹی کی سستی اور سستیِ روی دیکھ کر لگتا ہے جیسے عمران خان کے علاج کا معاملہ حل ہو چکا ہو۔ جو شخص عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، اسے چاہیے کہ وہ خود ہی سائیڈ پر ہو جائے۔" علیمہ خان
سابق وزیر اعظم عمران خان پر 250 سے زیادہ مقدمات ہیں تین سال سے جیل میں ، قید تنہائی میں ہیں 8 ماہ سے فیملی کی ملاقات ہونے نہیں دی گئی، ڈاکٹروں سےمکمل چیک اپ نہیں ہونے دیا جا رہا۔ اس کو زاتی انتقام کہنا غلط نہ ہو گا۔
تین سال سے زائد اگر کوئی خاتون ایک بار بھی ضمانت پر رہا نا ہو سکیں تو وہ ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں۔
ایک شفیق ماں کی طرح پاکستانی عوام کی خدمت کی۔۔۔
جشن آزادی مبارک پاکستان 💔