JUST IN: 🇵🇰 135,000 emails have been sent to international human rights officials and lawmakers urging action for Imran Khan’s release, with the campaign now reaching UN, U.S. congressional and EU leaders.
اہم خبریں 🚨 ، برطانیہ کے معروف صحافی یوون رڈلی نے عمران خان کی پوری رہائی کا مطالبہ کردیا ، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونے چاہئیں۔۔۔۔show more
یہ فلسطین نہیں، پاکستان ہے! وہ پاکستان جہاں 26 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں تین دن سے ریاستی جبر کا سامنا کرتے، تھکن سے نڈھال، بھوکے پیاسے اور نہتے تحریکِ انصاف کے کارکنان کے سامنے وردی پہنے اہلکار، کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سمیت موجود تھی۔ کارکنان کے سروں اور سینوں کو نشانہ بنانے کے لیے ہتھیاروں کی نالیں تاننے کا یہ منظر ریاستی طاقت کے بے رحمانہ استعمال کی ایک ہولناک یاد ہے۔
ریاست کا کام اپنے شہریوں کی حفاظت ہے، ان کے سروں اور سینوں کو نشانہ بنانا نہیں! وردی، اسلحہ اور اختیار کسی کو قانون سے بالاتر نہیں بناتے۔
#IslamabadMassacre
پنجاب کے سرکاری گوداموں میں گندم خراب ہو رہی ہے مگر پختونخواہ کے عوام کو دینے کے لیے تیار نہیں- اس سے بڑی بے حسی کیا ہوگی۔ انہوں نے کبھی اپنے لوگوں کی بھوک اور تکلیف کا نہیں سوچا-
#ImranKhanWantsJustice
پاکستان کے صوبے چھوٹے کرو، اس کے ساتھ، جی ایچ کیو کے ٹکڑے کرنے چاہے ہر صوبے کے اندر چھوٹے جی ایچ کیو بناے جاے فوج کے اندر فیل مارشل نے سب عہدے اپنے اوپر لگاے ہیں مگر سولین کے لیے تقسیم؟؟؟ فوجی فاونڈیشن کوعوامی ادارہ بنایا جاہے
#ImranKhanWantsJustice