"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
عمران خان کو ہمارے دلوں نے اپنا لیڈر مانا ہے۔ آپ اسمبلیوں میں بیٹھے چند سو لوگوں کو خرید سکتے ہیں، مگر بائیس کروڑ عوام کے دلوں کو نہیں خرید سکتے۔ دلوں پر حکمرانی طاقت سے نہیں، محبت اور اعتماد سے ہوتی ہے۔ ❤️