جس نے 2022 میں ہی بتادیا تھے قبر ایک ہے بندے دو جس نے 2022 میں ہی بتادیا تھا کہ سانپ اور بچھو پہ بھروسہ کرلینا جرنیلوں پہ نہیں جس نے 2022 میں ہی کہہ دیا تھا کہ جرنیل جس رستے پر چل پڑے ہیں یہاں سے واپسی کا انکا کوئی ارادہ نہیں۔۔ سیانے مجھے ہی سمجھا رہے ہوتے ہیں🫣🫢
پاکستان میں 278 ارب روپے سے ریلوے کا ایک ہزار کلومیٹر طویل ٹریک اپ گریڈ کرنے کا بڑا منصوبہ!
ریکوڈک کا سونا اور تانبا بندرگاہوں تک پہنچانے کی تیاری؟ گوادر، کراچی اور ایران تک تجارتی رابطوں کے لیے ایم ایل تھری ریلوے لائن کتنی اہم ہے؟
پاکستان ریلوے کے ایک انتہائی اہم اور تزویراتی منصوبے کے لیے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام (PSDP) میں تقریباً 278 ارب 60 کروڑ روپےکا منصوبہ شامل کیا گیا ہے۔
اس منصوبے کے تحت روہڑی سے سبی، کوئٹہ اور کوہِ تفتان تک 996 کلومیٹر طویل ایم ایل تھری ریلوے سیکشن اور اس سے منسلک بنیادی ڈھانچے کو جدید بنایا جائے گا۔
لیکن یہ محض ریلوے کی پٹریاں تبدیل کرنے کا منصوبہ نہیں، بلکہ اس کا تعلق بلوچستان کے معدنی ذخائر، ریکوڈک منصوبے، گوادر بندرگاہ اور پاکستان کے مستقبل کے تجارتی راستوں سے بھی ہے۔
منصوبے میں کیا کچھ تبدیل ہوگا؟
• 830 کلومیٹر سے زائد ریلوے ٹریک کی تجدید اور اپ گریڈیشن۔
• پرانے اور کمزور ریلوے پلوں کی مرمت اور مضبوطی۔
• ریلوے ٹریک کے نیچے زمین اور پشتوں کی بحالی۔
• سپیزند سے تفتان کے درمیان 11 نئے ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر۔
• ٹرینوں کو ایک ٹریک سے دوسرے ٹریک پر منتقل کرنے والے نظام کی بہتری۔
• سگنلنگ، مواصلاتی نظام اور دیگر ریلوے سہولیات کی اپ گریڈیشن۔
موجودہ ریلوے لائن کی حالت کتنی خراب ہے؟
رپورٹس کے مطابق اس روٹ کے کئی حصوں میں ریلوے ٹریک انتہائی خستہ حال ہے۔ بعض مقامات پر ٹرینوں کی رفتار صرف 10 سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ تک رہ گئی ہے۔
کوئٹہ سے تفتان کے درمیان مسافر ٹرینوں کی باقاعدہ آمدورفت بھی تقریباً ختم ہو چکی ہے، جبکہ مال برداری کی سرگرمیاں انتہائی محدود ہیں۔
منصوبے کے تحت اس ریلوے لائن کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک لے جانے کا ہدف ہے۔
ٹرینوں کی آمدورفت کی گنجائش بھی نمایاں طور پر بڑھانے کا منصوبہ ہے۔
ریکوڈک کے سونے اور تانبے سے اس ریلوے لائن کا کیا تعلق ہے؟
یہ اس منصوبے کا سب سے اہم معاشی پہلو ہے۔
بلوچستان کا ریکوڈک منصوبہ تانبے اور سونے کے بڑے ذخائر پر مشتمل ہے۔ مستقبل میں یہاں سے نکلنے والی معدنیات کو بڑی مقدار میں کانوں سے بندرگاہوں تک پہنچانا ہوگا۔
اگر یہ کام ہزاروں ٹرکوں کے ذریعے کیا جائے تو اخراجات اور لاجسٹکس کے مسائل بڑھ سکتے ہیں۔
ایم ایل تھری ریلوے لائن کی بحالی سے معدنیات کو ریلوے کے ذریعے کراچی یا ممکنہ طور پر گوادر بندرگاہ تک پہنچانے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔
اس کے علاوہ ایران کے ساتھ تجارتی رابطوں اور مستقبل میں علاقائی مال برداری کے امکانات بھی بڑھ سکتے ہیں۔
منصوبے کے لیے 390 ملین ڈالر کا قرض کہاں سے ملے گا؟
اس منصوبے کے لیے ریکوڈک مائننگ کمپنی سے 390 ملین ڈالر کا عبوری قرض حاصل کرنے کا مالی انتظام بھی زیر غور آیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس قرض پر تقریباً 6 فیصد سالانہ سود متوقع ہے اور جون 2028 تک یکمشت ادائیگی کی شرط رکھی گئی ہے۔
سود سمیت مجموعی ادائیگی تقریباً 450 ملین ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔
منصوبہ کب مکمل ہوگا؟
منصوبے کو دو مراحل میں مکمل کرنے کی تجویز ہے:
پہلا مرحلہ: 2026 سے 2030 تک
دوسرا مرحلہ: 2031 سے 2033 تک
پہلے مرحلے کے لیے تقریباً 585 ملین ڈالر اور دوسرے مرحلے کے لیے 145 ملین ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ سکیورٹی کے اخراجات کے لیے بھی الگ رقم رکھی گئی ہے۔
لیکن منصوبے کے راستے میں ایک بڑی رکاوٹ بھی موجود ہے!
15 نومبر 2026 کی رپورٹ کے مطابق منصوبے کی منظوری تیسری مرتبہ مؤخر کر دی گئی ہے۔
فنڈنگ کے ذرائع، ریکوڈک کمپنی کے قرض کی شرائط، معدنیات کی کراچی یا گوادر بندرگاہ تک ترسیل اور سکیورٹی اخراجات جیسے معاملات پر مزید وضاحت طلب کی گئی ہے۔
ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ 278 ارب روپے منصوبے کی مجموعی تخمینی لاگت ہے، جبکہ مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی بجٹ میں ابتدائی طور پر صرف 25 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اس لیے منصوبے کی مکمل حتمی منظوری اور فنڈنگ کو ابھی یقینی نہیں سمجھا جا سکتا۔
کیا پاکستان کی یہ پرانی ریلوے لائن مستقبل میں بلوچستان کے معدنی خزانوں کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے کا اہم ذریعہ بن سکتی ہے؟
کیا ریکوڈک سے نکلنے والا سونا اور تانبا ریلوے کے ذریعے گوادر یا کراچی کی بندرگاہ تک پہنچے گا؟
آپ کی کیا رائے ہے؟ اپنی رائے ضرور دیجیے۔
منقول
🚨🚨🚨 ہنگامی ایمرجنسی الرٹ
کارکن بیرسٹر گوہر اسد قیصر اور دیگر قیادت ہے کے گھروں کے سامنے جمع ہونا شروع کریں اور استعفی کا مطالبہ یا سڑکوں پر گھسیٹے
عمران خان کی زندگی سے زیادہ کسی کی بھی زندگی عزیز نہیں
عمران خان کا خط پڑھ کر دل پھٹ سا گیا ہے یقین کریں میں ابھی واپس نہ آتا خطرہ ابھی بھی منڈلا رہا ہے مگر مُرشد کی جان پر جو خطرات ہیں اُس پر شرارتی اپنی اور اپنے خاندان کو قربان کرتا ہے .
یہ خط ضرور سُنیں کیونکہ @AshuftaaSar نے شاندار ویڈیو بنادی ہے اس خط کا ایک ایک لفظ نوحہ ہے ہم سب کی بے حِسی اور مُرشد کے ساتھ مسلسل بے وفائی کا 💔💔🥲
بدقسمتی سے اسمہ شیرازی اپنی نفرت میں ایک ڈفر بن گئی ہیں! نواز شریف ڈیل لے کر پاکستان سے چار سال کے لئے فرار ہو گیا تھا - عمران پاکستان میں اپنے اور اپنی بیوی کا اعلاج مانگ رہا ہے! دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے - مگر نفرتیں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہیں!
یہ ہے برگیڈئیر فائق چرسی عاصم منیر کا لگایا ہوا جلاد شکل سے ہی مردود ذہنی مریق لگتا پھر کیسے ہو سکتا ایک ذہنی مریض ہستے بستے کشمیر کو نا اجاڑے 🖐️🐗🐗🐗🐗🐗🐗🐗🐗🐗
پولیس کی خبر کے مطابق رینجرز کی رہائش گاہ میں ہونے والے دھماکے میں 53 اہلکار ہلاک ہوئے۔
خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔ اپنے ہی ہاتھوں، اپنی ہی رہائش گاہ میں، اپنے ہی اسلحے سے اپنے ہی ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔
کبھی کبھی لگتا ہے سوشل میڈیا سوائے لائیکس - شیئرز کے دھندے کے اور کچھ نہیں. آپ ہماری ریڈ لائن پر لائیکس لیے. اب. ہم آپکے ساتھ کھڑے ہیں اور میرے منہ میں خاک پھر خان صاحب تو چلے گئے مگر ہم انکا نظریہ زندہ رکھیں گے"پر لائیکس لینگے جبکہ عملی طور پر ہم صرف جنازے اٹھانے والے بزدل ہیں
ان جرنیلی ٹاؤٹوں کوعمران خان کی صحت کی پرواہ نہیں،اسکے برعکس،عمران خان کے نامزد کردہ سیکریٹری جنرل سلمان راجہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں یہ دراصل عمران خان کے خلاف بغاوت غداری ہے-ان بیغیرتوں کے خلاف لعنت بھیجتے رہیں@SMlatifkhosa@BarristerGohar@SHABAZGIL@ShazadAkbar@QasimKhanSuri
عمران خان کیخلاف عالمی سامراج اس قدر منظم ہے کہ کسی بھی مصنوعی ذہانت جیسے چیٹ جی پی ٹی گروک یا کلاڈ سے کہیں کہ عمران خان پہ ظلم ہورہا ہے اور حکومت غلط کر رہی ہے تو وہ حکومت کا دفاع کرنا شروع ہوجاتا ہے اور کہتا ہے کہ عمران خان پہ ظلم کا بیانیہ عمران خان کا ہے حکومت اسکو تسلیم نہیں کرتی آپ لوگوں کو اندازہ نہین ہے کہ عمران خان کن قوتوں کی قید میں ہے!
کھوسہ ۔۔ مرکزی جنرل سیکرٹری کیخلاف بولتا رہا
عبوری چیئر مین اعتراض کئے بغیر ساتھ کھڑا رہا
کھوسہ کو اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا
گوہر نے سلمان راجہ کی بجائے کھوسہ کے ساتھ کھڑے ہونے کو ترجیح دی
لیکن یہ تو پہلے ہی پتہ تھا کہ کون کس طرف کھڑا ھے۔
کیا تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں موجودگی عمران خان کو علاج معالجے کا بنیادی ترین حق دلوا سکتی ہے؟ نہیں۔ تو پھر اس جعلی نظام کو کندھا دیے جانے کا مطلب کیا ہے ؟ اس جعلی جمہوریت کو چلتی پھرتی دکھانے کا مطلب کیا ہے؟ ایسی بھی کیا مجبوری ؟ ایسی بھی کیا بے شرمی؟
نواز شریف اور عمران خان کی جیل کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں۔ ایسے ہی عمران خان لے ظرف بھی انکا کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔ باقی وارداتیے مکس کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
تضادات
عمران خان کو ڈیل کرکے ملک سے چلے جانا چاہیے۔ آپ کو اپنی نوکری پر رشوت لیکر گھر میں اے سی لگوانا چاہیے۔ بچوں کو ٹیپو سلطان کی بجائے جونی سنز کی کہانیاں سنائیں۔ انہیں سکول کی بجائے اونلی فینز چلانا سکھائیں۔ انہیں جرات ، خود اعتمادی کی بجائے رونا پیٹنا سکھائیں۔
آپ کے جذبات اپنی جگہ ، آپ کی محبتیں اور خلوص اپنی جگہ لیکن جیسے کسی حلال کمانے والے کو رشوت کھانے کا مشورہ طعنہ لگتا ہے ویسے ہی عمران خان کو یقیننا اگر ایسے مشورے پہنچ جائیں تو اسے برا لگے کہ یہ کیا لوگ ہیں جو مجھے بھاگنے کے مشورے دے رہے ہیں۔
پہلا تضاد تو ہوگیا یہاں تک، دوسرا اس کا الٹ ہے کچھ لوگوں کا یہ بھی خیال ہے کہ یہ عمران خان نہیں کہ سکتا ، یہ اسکی زبان نہیں ہوسکتی ، بھائی میاں کیا دوائی یا علاج مانگنا بھی جرم ہے ؟ عمران خان سب کچھ ہے تو انسان بھی ہے ، اپنی صحت کے متعلق میں آپ ہم سب فکر مند ہوتے ہیں اور پھر وہ آدمی جو ساری زندگی فٹنس کا نیشنل آئیکون رہا وہ فکر مند کیوں نہ ہوگا؟ وہ علاج کا مطالبہ کیوں نہ کرے گا؟
یہ ہماری ، تحریک انصاف کی ، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی ، سوشل میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ اپنی ہر ممکن کوشش کریں کہ عمران خان کو علاج معالجے کی ملاقاتوں کی سہولیات ملیں۔ لیکن یہاں پر ہوتا یہ ہے کہ دو وکیل مہینوں بعد ملنے جاتے ہیں واپسی پر متضاد معلومات کے ساتھ ساتھ اپنے مخالف وکیل کی جگہ اپنا بندہ لگوانا نہیں بھولتے۔ اسطرح نہیں ہوتا ، بالکل نہیں ہوتا ، ہرگز نہیں ہوتا۔