ہم آینگے بھر پور طاقت سے ظلم کرنے والوں سُنلو ہم آینگے سود سمیت پورا حساب کرینگے، اپنے بھائیوں کا خون رئیگا نہیں جانے دینگے پھٹان، پنچابی، سندھی، بلوچی، ہزرا، مہاجر، ہم پاکستانی ایک قوم بن کر نکلے گے اور اُس دن ایک قوم ہونے کا ثبوت دینگے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کا پھر گولیاں چلانے کا پلان, پی آئی ایم ایس ہسپتال کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔ شہباز گل کا خوفناک انکشاف ۔!!!🛑🔥🔥
خبر آئی ہے, کہ 30 ستمبر تک پی آئی ایم ایس کو الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔ چھٹیاں کینسل کر دی گئی ہیں, اور 24 گھنٹے ایمبولینس کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
مطلب کہ, انکو پتہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اسلام آباد کے اندر کیا کرنے جارہی ہے, کیا نہیں ۔ لیکن کیا ہوگا, کیا نہیں یہ تو بعد میں دیکھا جائیگا, ابھی یہ خبر نکلنے کا مقصد خوف پھیلانا ہے, کہ ہم ویسا کرینگے, یعنی ایک اور 26 نومبر جیسا واقعہ ہوگا, شہباز گل ۔!!🚨🚨🚨
یہ پیغام اُن لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں کہ ’’ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں‘‘ 🚨
جس عمران خان کو آپ نے ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وہ آج بھی عوام کے دلوں کا وزیراعظم ہے۔
وہ چاہے تو ایک اشارے سے آپ کی کھوئی ہوئی عزت بحال کر سکتا ہے، مگر خدارا اب ذاتی مفاد نہیں، ملک کا سوچیں!
کل لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے نئے تعینات ہونے والے ججز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اللہ کے سامنے اپنے فیصلوں کے جواب دہ ہوں گے…
عالیہ نیلم کی عدالت سے چند منٹ کے فاصلے پر ایک بزرگ خاتون، علیمہ خان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا۔
کیا وہ بھی اپنے آپ کو اللہ کے سامنے جواب دہ سمجھتی ہیں یا کسی سیکٹر کمانڈر یا جعلی عسکری وزیرِ اعلیٰ کے سامنے جواب دہ ہیں؟
🚨اندرونی مافیا کا اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ پورا ہو گیا
علیمہ خان کو جیل میں ڈالو یہ ہمارے اور اپ کے لیے درد سر ہے-- جب علیمہ خان 27 ستمبر کو موجود ہو گی تو ہم وکٹ کے دونوں جانب نہیں ناچ سکیں گے
خیبر پختونخواہ میں ایک اور واردات!
خوشحال گڑھ کے مقام پر 230 سے زیادہ دن سے موجود دھرنے پر مسلح نامعلوم افراد کا دھاوا۔ سارے سامان کو آگ لگا دی۔ موجود ورکرز کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ویگو ڈالوں پر سوار ہو کر فرار ہو گئے۔
میرا تمہاری 7 لاکھ فوج سے زیادہ حوصلہ ہے۔
میرے بھجیتے زاہد بہار ہاشمی، شاہد بہار ہاشمی، شاہزیب ہاشمی، عمیر ہاشمی، شاہ زر ہاشمی پھانسی کی سولی پر چڑھنے کو تیار ہے اگر یہ ایک انچ بھی اوقاف کی زمین ثابت کردیں۔
مورخ اگر غیرت مند ہوا تو لکھے گا ایک شخص کو گرانے کے لیے پہلے اس کو جھوٹی سزائیں دی گئی اب پورا اسلام اباد پورا پاکستان بند کیا جا رہا ہے اور اس کے چاہنے والوں کو جبری اغوا کیا جا رہا ہے لیکن وہ شخص پھر بھی ان سب پر حاوی ہے
Our home is under siege. Both ends of our street have been cordoned off, effectively placing our entire family under house arrest.
@ImranKhanPTI@Kasim_Khan_1999