کرینہ کپور مفتی عبد القوی کے نکاح میں رہی ہیں کہتے ہیں یہ 1982 میں ہوا اور پھر آگے کرینہ کپور کی سیف علی خان سے شادی کروا کر احسان کیا ہے ۔۔ !
آگے سے پوڈ کاسٹر میزبان واہ واہ
@MianAliAshfaq *یہ ہے DC اسلام آباد عرفان قادر میمن سزا یافتہ مجرم اس نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری اور ان سے غیر انسانی سلوک کرنے کیلئے سہولت کاری کا کردار ادا کیا،*
*اس بدبخت نے MPO 3 کا استعمال کرتے ہوئے تحریک انصاف کے لوگوں سے ذاتی رنجشیں نکالی تھیں*
شعیب ایک بڑے پلئیر ہیں۔ انہیں شرم آنی چائیے وہ ایک سیاسی پارٹی کے سیاسی ورکرز کو گندی گالی دلوا رہے ہیں پھر اس پر مسکرا رہے ہیں۔ سمجھ سے بالا تر ہے ان لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ اپنے نوجوان کو گالی دینے سے انہیں کیا مل جائے گا۔ https://t.co/LP80FaeIx0
یہ عمران ریاض خان ہیں، آزادئ اظہارِ رائے کے نام نہاد چیمپئین۔ دن رات دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے والے ان صاحب کی پندرہ جھوٹی ٹوئیٹس ثبوت کے ساتھ پیش کیں تو دلیل کے ساتھ جواب دینے کی بجائے بلاک کر کے بھاگ گئے۔۔۔ اخے ٹکر کے لوگ 😂
ناظم آباد مجاھد کالونی, کراچی میں سندھ پولیس کےباپردہ پشتون خواتین پر تشدد اور 5 خواتین کو گرفتار کرنےکی شدیدمذمت کرتاہوں، زرداری مافیا پولیس نےصبح سویرے نہتے پشتونوں کےگھروں پر حملہ کیا آنسو گیس کاوحشیانہ استعمال اور سینکڑوں گھروں کی توڑ پھوڑ کی، @BBhuttoZardari کچھ شرم کچھ حیا؟
بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کیلۓ” امپورٹڈ نامنظور حکومت “ کس حد تک خوشامد پر آگئ ! امر بالمعروف اور نہی عن المنکر طالبان کی نہیں قرآن کی اصطلاح اور امت مسلمہ کی اجتماعی ذمہ داری ھے ! IMF کے نامزد وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل صاحب ! آپ ھوش میں تو ھیں ؟ کیا بکواس کر رھے ھیں ؟؟